Browsing Category
پاکستان
پاکستان
ڈالر، ریال اور دینار کتنے مہنگے؟ 20 فروری 2026 کے غیرملکی کرنسی ریٹس
کراچی (مسائل نیوز)جمعہ 20 فروری 2026 کو دستیاب تازہ ترین اعداد و شمار کے مطابق اوپن اور انٹر بینک فاریکس مارکیٹ میں غیرملکی کرنسیوں کے نرخوں میں محدود اتار چڑھاؤ دیکھا گیا، جبکہ مجموعی رجحان بدستور محتاط استحکام کا عکاس ہے۔
تفصیلات کے…
سحری کا افضل وقت کیا ہے ؟
(مسائل نیوز)سوال: رمضان المبارک میں سحری کس وقت کرنی چاہیے ؟
جواب: سحری کھانے کا وقت صبح صادق سے پہلے پہلے کا ہے، رات کو ہی سحری کرکے سوجانا یا صبح صادق سے بہت دیر پہلے سحری کا معمول بنانا بہتر نہیں ہے، صبح صادق سے اس قدر پہلے سحری بند…
کوٹ لکھپت جیل میں قید پی ٹی آئی رہنماؤں نے رمضان میں احتجاج مؤخر کرنے کی اپیل کردی
لاہور)(مسائل نیوز)کوٹ لکھپت جیل میں قید تحریک انصاف کے سینئر رہنماؤں نے رمضان میں احتجاج مؤخر کرنے کی اپیل کردی۔
جیو نیوز کے مطابق شاہ محمود قریشی، یاسمین راشد، اعجاز چوہدری، عمر سرفراز چیمہ اور محمود الرشید کی جانب سے میڈیا کو ایک…
لاہور بورڈ کے امتحانات کے طریقہ کار میں تبدیلی، پریکٹیکل کے پیپرز کی ای مارکنگ کی جائیگی
لاہور(مسائل نیوز)لاہور بورڈ نے امتحانات کے طریقہ کار میں تبدیلی کرتے ہوئے کہا ہے کہ نویں جماعت کے ہونے والے پریکٹیکل کے پیپرز کی ای مارکنگ کی جائے گی۔
لاہور بورڈ کے زیرِ اہتمام ہونے والے امتحانات میں کچھ تبدیلیاں کی جا رہی ہیں جس کے تحت…
ثانیہ اشفاق نے سابق شوہر عماد وسیم کی دھمکیوں والی واٹس ایپ چیٹس شیئر کردیں
کراچی (مسائل نیوز)پاکستانی آل راؤنڈر عماد وسیم کی سابقہ اہلیہ ثانیہ اشفاق نے عماد وسیم کی جانب سے بھیجے گئے واٹس ایپ میسجز کے اسکرین شاٹس شیئر کردیے۔
گزشتہ چند دنوں کے دوران ثانیہ اشفاق نے انسٹاگرام پر متعدد پیغامات شیئر کیے جن میں…
14 سال بعد کرنٹ اکاؤنٹ سرپلس؛ آئی ایم ایف کا پاکستانی معیشت بہتر ہونے کااعترا ف
اسلام آباد(مسائل نیوز)آئی ایم ایف نے پاکستان کی معاشی صورتحال میں بہتری کو تسلیم کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملکی معیشت میں استحکام کی سمت پیش رفت دیکھنے میں آئی ہے۔
واشنگٹن میں میڈیا سے گفتگو کے دوران بین الاقوامی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) کی…
عمران خان کی جانب سے ڈیل مسترد کرنے کے بیان پر سیاسی ہلچل، رانا ثنا کی وضاحت
اسلام آباد(مسائل نیوز)بانی پی ٹی آئی عمران خان کی جانب سے ڈیل مسترد کیے جانے کے بیان پر سیاسی ہلچل کے بعد رانا ثنا اللہ نے وضاحت کردی۔
وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثنا اللہ نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کی جانب سے مبینہ طور پر…
پنجاب حکومت کی 10 ہزار روپے کی امداد، 10 ہزار میں کتنے دن کیا کھایا جا سکتا ہے؟
لاہور(مسائل نیوز)وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے ضرورت مند خاندانوں کی مالی مدد کے لیے پروگرام ’مریم کو بتائیں ہیلپ لائن 1000‘ یکم رمضان المبارک سے فعال کرنے کا اعلان کیا ہے جس کے تحت مالی مشکلات میں مبتلا افراد 1000 پر کال کرکے آئندہ 24 گھنٹے…
رمضان المبارک 2026: دنیا کے کس ملک میں کتنے گھنٹے کا روزہ ہوگا؟ دلچسپ معلومات
اسلام آباد(مسائل نیوز)رمضان 2026 پاکستان میں جمعرات سے شروع ہوگا، جبکہ کچھ ممالک میں پہلے ہی پہلا روزہ بدھ کے دن رکھا جا چکا ہے۔
روزے کے اوقات مقام اور موسم کے مطابق مختلف ہوتے ہیں، لیکن اس سال رمضان کا دورانیہ نسبتاً سہل اور manageable…
رمضان کا تحفہ، بے نظیر سپورٹ پروگرام کی رقم میں اضافہ
اسلام آباد(مسائل نیوز)چیئرپرسن بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام سینیٹر روبینہ خالد نے رمضان المبارک کی آمد پر مستحق خواتین کے لیے بڑی خوشخبری کا اعلان کردیا، سہ ماہی قسط اب بڑھا کر 14 ہزار 500 روپے کر دی گئی۔
بی آئی ایس پی ہیڈ کوارٹرز اسلام…