سونے اور چاندی کی قیمتوں نے مچا دیا تہلکہ! جانیں 18 فروری کی صبح فی تولہ ریٹس
لاہور(مسائل نیوز)پاکستان کی مقامی مارکیٹس میں 18 فروری 2026 کو ایک تولہ سونا 5 لاکھ 14 ہزا ر762 روپے کی سطح پر ٹریڈ کررہا ہے اور یہ نرخ سہ پہر 3 بجت تک کار آمد رہے گے جس کے بعد ال پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن نئے نرخ جاری کرے گی۔
- Advertisement -
صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق 24 قیراط کا حامل فی تولہ سونا 5 لاکھ 14 ہزا ر762 روپے جبکہ 10 گرام سونے کی قیمت کی 4 لاکھ 41 ہزار 325 روپے کی سطح پر موجود ہے۔22 قیراط کے 10 گرام سونا 404,562 روپے میں فروخت کیا جا رہا ہے
مقامی مارکیٹ میں 24 قیراط کی حامل فی تولہ چاندی 8,014 روپے 10 گرام چاندی 6,870 روپے میں خریدی اور فروخت کی جارہی ہے۔