MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

مونس الٰہی کا عمران خان کو واپس اپنی کرسی پر لانے کا اعلان

0 258

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اسلام آباد (مسائل نیوز)وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی کے بیٹے مونس الٰہی نے عمران خان کو دوبارہ وزیر اعظم بنانے سے متعلق مشن کا اظہار کیا ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر مونس الٰہی نے پرویز الٰہی کی حلف اٹھانے کی تصویر شیئر کی اور دوسری طرف عمران خان کے بطور وزیراعظم حلف اٹھانے کی بھی تصویر لگائی۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.