MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے
Browsing Category

بین الاقوامی

بین الاقوامی

اسرائیل نے براہ راست حج پرواز کے لیے سعودی عرب سے درخواست کردی

تل ابیب(ویب ڈیسک)اسرائیل نے انکشاف کیا ہے کہ وہ سعودی عرب کے لیے ممکنہ براہ راست حج پروازوں کے لیے بات چیت کر رہا ہے۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق اسرائیل کے وزیر خارجہ ایلی کوہن نے ایک سوال کے جواب میں بتایا کہ حج کی براہ راست پروازوں کے…

بھارتی حکومت کا کنوٹمنٹ علاقوں کو ختم کر کے خصوصی فوجی چھاونیاں بنانے کا فیصلہ

نئی دہلی(ویب ڈیسک)بھارتی حکومت نے ملک بھر میں قائم کنوٹمنٹ علاقوں کو ختم کر کے وہاں خصوصی فوجی چھاو نیاں قائم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق بھارت میں قائم 62 کنٹونمنٹ علاقوں کو خصوصی فوجی اسٹیشن میں قائم کر کے وہاں کا…

ڈرونز حملوں میں صدر پوتن محفوظ رہے

ماسکو(ویب ڈیسک) روس نے دعویٰ کیا ہے کہ یوکرین نے ولادیمیر پوٹن کو ڈرون حملوں کے ذریعے قتل کرنے کی کوشش کی خوش قسمتی سے یہ حملے ناکام رہے۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق روس نے کریملین کی عمارت کی جانب اآنے والے بارود سے بھرے ڈرونز کو ہدف کے…

بھارتی فوج کا دو ماہ میں تیسرا ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہوا

سری نگر(ویب ڈیسک)مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کا جدید ٹیکنالوجی سے لیس درھو ہیلی کاپٹر معمول کی پرواز کے دوران نامعلوم وجوہات کے باعث گر کر تباہ ہوگیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق انڈین آرمی کے 3 افسران کو لے جانے والا ہیلی کاپٹر درھو مقبوضہ کشمیر…

ایران کے صدر ابراہیم رئیسی سرکاری دورے پر شام پہنچ گئے

ایران کے صدر ابراہیم رئیسی سرکاری دورے پر شام پہنچ گئے عرب میڈیا کے مطابق دمشق کے ایئر پورٹ پہنچنے پر شام کے وزیر اقتصادیات سمر الخلیل نے ایرانی صدر کا استقبال کیا۔غیرملکی میڈیا کے مطابق ابراہیم رئیسی شام کے صدر بشار الاسد سے ملاقات کریں…

مسجد الحرام میں ختم القرآن کے موقع پر 25 لاکھ سے زائد افراد کی شرکت

مکہ مکرمہ(مسائل نیوز) مسجد الحرام میں ختم القرآن کے موقع پر 25 لاکھ سے زائد افراد نے شرکت کی۔سعودی خبرایجنسی کے مطابق حرمین شریفین امور کے نگراں ادارے کے صدر شیخ عبدالرحمن السدیس نے تراویح پڑھائی اور قرآن پاک مکمل کیا۔ اس موقع پر 25 لاکھ سے…

یمن، امداد کی تقسیم کے دوران بھگدڑ سے 85 افراد ہلاک،سینکڑوں زخمی

صنعا(مسائل نیوز) یمن کے دارالحکومت صنعا ء میں امداد تقسیم کرنے کے موقع پر بھگڈر میں 85 افراد جاں بحق ہوگئے۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق صنعاء کے ایک اسکول میں عیدالفطر کی آمد سے قبل مستحقین میں امداد تقسیم کی جارہی تھی کہ اچانک بھگدڑ مچ گئی۔…

سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات نے روس سے سستا پیٹرول خریدنے کا آغاز کردیا

واشنگٹنـ(مسائل نیوز) سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات نے بھی روس سے سستا پیٹرول خریدنے کا آغاز کردیا۔غیرملکی میڈیا کے مطابق یوکرین جنگ سے قبل روس سے پیٹرول نہ خریدنے والے ممالک صدر پوٹن کے رعایتی نرخوں پر پیٹرول کی فراہمی کے اعلان کے بعد سے…

چین کا کارنامہ ،اب زمین سے آکسیجن منگوانے کی ضرورت نہیں

بیجنگـ(مسائل نیوز)چینی سائنسدانوں نے دعویٰ کیا ہے کہ اس نے اپنے ہی خلائی اسٹیشن پر عملے کے لیے ضروری آکسیجن کی 100 فیصد مقدار بنانے میں اہم کامیابی حاصل کرلی ہے۔ اس طرح زمین سے ہر سال 6 ٹن کے برابر آکسیجن منگوانے کی ضرورت ختم ہوچکی ہے۔فی…