MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

وزیراعلیٰ عبدالقدوس بزنجو کی مولانا عبدالغفور حیدری سے ملاقات

2 246

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اسلام آباد(مسائل نیوز)وزیراعلیٰ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو نے گزشتہ روز یہاں جمعیت علماء اسلام کے مرکزی سیکرٹری جنرل سینیٹر مولانا عبدالغفورحیدری سے انکی رہائش گاہ پر ملاقات کی وزیراعلئ نے جے یو آئی کے رہنما کو عمرہ ادائیگی پر مبارکباد دی ملاقات میں سیاسی صورتحال سمیت پاہمی دلچسپی کے دیگر امور پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

2 Comments
  1. […] (مسائل نیوز) جمعیت علماءاسلام کے سیکرٹری جنرل سینیٹر مولانا عبدالغفور حیدری نے کہاکہ عمران نیازی نے اپنے دور حکومت میں ناموس رسالت […]

  2. […] (مسائل نیوز) جمعیت علمائے اسلام کے مرکزی رہنما و سینیٹر مولانا عبدالغفور حیدری نے اوتھل میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ عمران […]

Leave A Reply

Your email address will not be published.