MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے
Browsing Category

بین الاقوامی

بین الاقوامی

بھارتی فضائیہ خستہ حال جنگی طیارہ گھر پر گر کر تباہ، 4 شہری ہلاک

نئی دہلی(ویب ڈیسک ) بھارت میں جنگی طیارہ ایک گھر پر گر کر تباہ ہوگیا جس کے نتیجے میں 4 شہری ہلاک ہوگئے۔بھارتی میڈیا کے مطابق ائیر فورس کا مگ 21 طیارہ ریاست راجستھان کے علاقے ہنومان گڑھ میں ایک جھگی پر گر کر تباہ ہوگیا۔حکام کے مطابق حادثے…

البانیہ میں ایک عیسائی خاندان دہائیوں سے قران کی حفاظت کرہے ہیں

کوسوو(ویب ڈیسک) البانیہ میں پروشی نامی عیسائی خاندان کو دہائیوں قبل زمین سے ایک صحیح سالم لاش اور انتہائی چھوٹا قرآن ملا تھا جس کی وجہ سے پورا گھرانا مسلمان ہوگیا تھا۔ ماضی میں رونما ہوئے ملک میں انتشار و جنگوں کے دوران یہ خانداد اس نایاب…

بی بی سی اینکرکے ساتھ عجیب و غریب واقعہ

لندن(ویب ڈیسک) بی بی سی کی اینکر کی ایک مزاحیہ غلطی سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی جسے 2 ملین بار دیکھا جا چکا ہے اور اسے 7ہزار سے زیادہ لائکس ملے ہیں۔خاتون اینکر کے ساتھ عجیب و غریب واقعہ سیگمنٹ ختم ہونے کے بعد پیش آیا جبکہ اینکر کو اندازہ ہی…

فاسٹ فوڈ چین کے برگر میں چوہے کی غلاظت نکل آئی

فاسٹ فوڈ چین کے برگر میں چوہے کی غلاظت نکل آئی مشہور فاسٹ فوڈ برانڈ کی مشرقی لندن برانچ کے برگر میں چوہے کی مینگنیاں نکل آئیں جس کے بعد ریسٹورینٹ کو بند کرکے بھاری جرمانہ عائد کردیا گیا۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق فاسٹ فوڈ…

یوکرینی رکن پارلیمان نے روسی ترجمان کو مکے جڑدیے

یوکرینی رکن پارلیمان نے روسی ترجمان کو مکے جڑدیے: ویڈیو وائرل ترکیہ کے دارالحکومت انقرہ میں "بلیک سی اکنامک کوآپریشن" کونسل اجلاس میں روسی وفد کا غیر سفارتی اور نازیبا رویہ، اسٹیج پر لگے یوکرین کے قومی پرچم کو روسی وفد کے ایک رکن نے کھینچ…