MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے
Browsing Category

بین الاقوامی

بین الاقوامی

نئے قانون کی تیاری ،امریکی بچے اب سوشل میڈیا ایپ استعمال نہیں کرسکیں گے

واشنگٹن ـ(مسائل نیوز)امریکہ جلد اپنے ہاں ایک ایسا قانون متعارف کرانے جا رہا ہے ، جس کے تحت 18 سال سے کم عمر بچے والدین کی اجازت کے بغیرسوشل میڈیا ایپس استعمال نہیں کرسکیں گے۔امریکی میڈیا رپورٹس کے مطابق کئی برسوں سے امریکی قانون ساز سماجی…

دبئی کی رہائشی عمارت میں آتشزدگی؛ 3 پاکستانی سمیت 16افراد جاں بحق

ابوظہبی(مسائل نیوز) دبئی کی ایک کثیر المنزلہ رہائشی عمارت کی چوتھی منزل میں ہولناک آگ بھڑک اُٹھی جس میں جھلس کر 16 افراد جاں بحق اور 9 زخمی ہوگئے۔ عرب میڈیا کے مطابق دبئی کے گنجان علاقے میں ایک رہائشی عمارت میں اچانک آگ بھڑک اُٹھی۔ آگ…

اسٹاف لیول معاہدے کیلئے آئی ایم ایف نے پاکستان سے نیا مطالبہ کردیا

نیویارک(مسائل نیوز)بین الاقوامی مالیاتی ادارے آئی ایم ایف نے پاکستان کے ساتھ اسٹاف لیول معاہدے کے لیے ایک اور مطالبہ رکھ دیا ہے۔آئی ایم ایف کے پاکستان کے مشن چیف ناتھن پورٹر نے کہا کہ معاہدے سے پہلے پاکستان اپنے دوست ممالک سے مزید یقین…

جمعرات کو شوال کا چاند دیکھنے کی کوشش کی جائے، سعودی سپریم کورٹ کی اپیل

ریاض (مسائل نیوز)سعودی عرب میں جمعرات 20 اپریل کو شوال کا چاند دیکھنے کی اپیل کردی گئی۔ سعودی عرب کی سپریم کورٹ نے کہا ہے کہ اگلی جمعرات 29 رمضان المبارک کی شام شوال کا چاند نظر آنے کی تحقیقات کی جائے۔میڈیارپورٹ کے مطابق سپریم کورٹ کے بیان…

عمرے کیلئے سعودیہ میں موجود نواز شریف، مریم اور جنید کی مزید تصاویر وائرل

اسلام آباد (مسائل نیوز)پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد میاں محمد نواز شریف ان کی صاحبزادی مریم نواز اور شریف خاندان کے دیگر افراد ان دنوں عمرے کی ادائیگی کیلئے سعودی عرب میں موجود ہیں جن کی تصاویر وائرل ہوگئیں ۔ نواز شریف رمضان کا آخری عشرہ اپنے…

ماہ صیام کے پہلے دو عشروں میں 21 ملین نمازیوں کی مسجد نبوی ﷺ میں آمد

ریاض(مسائل نیوز)امور حرمین شریفین” کے ادارہ کے سربراہ شیخ ڈاکٹر عبدالرحمن السدیس نے بتایا ہے کہ رمضان کریم کے پہلے دو عشروں کے دوران مسجد نبوی صلی اللہ علیہ وسلم تشریف لانے والے مرد و خواتین نمازیوں اور زائرین کی تعداد 21 ملین تک پہنچ گئی…

ایلون مسک کی والدہ کو ڈاکٹریٹ کی اعزازی ڈگری مل گئی

نیویارک(مسائل نیوز)سوشل میڈیا سائٹ ٹوئٹر کے سی ای او ایلون مسک کی والدہ مے مسک کو ڈاکٹریٹ کی اعزازی ڈگری دے دی گئی۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق مے مسک کو غذائیت کی تحقیق میں مثالی شراکت کے باعث جنوبی افریقا کی یونیورسٹی آف فری اسٹیٹ…

انسانیت کی تذلیل، بھارت میں جائیداد کیلیے مردہ خاتون کے انگوٹھا لگوانے کی ویڈیو وائرل

آگرہ(مسائل نیوز) جائیداد کے کاغذات پر مردہ خاتون کا انگوٹھا لگوانے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔میڈیارپورٹس کے مطابق سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ایک شخص گاڑی کی پچھلی سیٹ پر موجود مردہ خاتون کا انگوٹھا مختلف…

یو اے ای سے ایک ارب ڈالر کی فنانسنگ کی ضمانت رواں ہفتے ہی ملنے کا امکان

دبئی (مسائل نیوز)متحدہ عرب امارات سے ایک ارب ڈالر کی فنانسنگ کے لیے رواں ہفتے ہی تحریری ضمانت ملنے کا امکان ہے۔ذرائع کے مطابق اس سلسلے میں سیکرٹری وزارت خزانہ آئی ایم ایف کو واشنگٹن میں سالانہ میٹنگز کے دوران آگاہ کردیں گے۔وزرت خزانہ کے…

ایران میں حجاب نہ کرنے والی خواتین کا پتہ لگانے کیلئے کیمرے لگانے کا آغاز

تہران (مسائل نیوز)ایران میں حجاب نہ پہننے والی خواتین کا پتا لگانے کے لیے اسمارٹ کیمرے لگنے شروع ہوگئے۔غیرملکی میڈیا کے مطابق ایرانی پولیس کا کہنا تھا کہ عوامی مقامات پر اسمارٹ کیمرے لگائے جارہے ہیں تاکہ سر کو حجاب سے نہ ڈھانکنے والی خواتین…