MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے
Browsing Category

بین الاقوامی

بین الاقوامی

وزیراعظم کی ایران کے صدر سے ملاقات، تعلقات میں مثبت رفتار پر اظہار اطمینان

تیانجن (مسائل نیوز)وزیراعظم شہبازشریف نے چین کے شہر تیانجن میں شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او) کے رکن ممالک کے سربراہان کی کونسل کے موقع پر اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر مسعود پیزشکیان سے ملاقات کی۔ نائب وزیر اعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار ،…

مودی کے بجائے پاکستانی وزیراعظم کا چین میں شاندار استقبال، سوشل میڈیا صارفین کے دلچسپ تبصرے

اسلام آباد(مسائل نیوز)جنوبی ایشیا کی دو متحارب ایٹمی طاقتیں پاکستان اور بھارت کے وزرائے اعظم چین میں اکٹھے ہوگئے، مئی میں پاک بھارت جنگ کے بعد پہلی مرتبہ دونوں وزرائے اعظم ایک ہی شہر میں موجود ہیں۔ مبصرین کے مطابق چین کے شہر تیانجن میں…

پاکستان اور چین تاریخی و ثقافتی اعتبار سے ایک دوسرے سے جڑے ہیں: وزیراعظم

تیانجن(مسائل نیوز) وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان اور چین تاریخی و ثقافتی اعتبار سے ایک دوسرے سے جڑے ہیں۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق تیانجن یونیورسٹی کے دورے کے دوران فیکلٹی اور طلبہ سے کلیدی خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم…

انسٹاگرام انفلوئنسرز کیلئے نیافیچر متعارف کرانے کیلئے تیار

نیویارک(مسائل نیوز)فوٹو اور ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام انفلوئنسرز کے لیے ان باکس منیجمنٹ ٹولز متعارف کرانے جا رہا ہے۔ رپورٹس میں متعارف کرائے جانے والے ٹولز میں ملٹی سلیکٹ فلٹرز شامل ہوں گے جو صارفین کو تیزی سے پیغامات چھانٹ کر اہم…

مودی سرکار نے بھارت کو عالمی سطح پر تنہا کردیا، دہلی کواڈ سمٹ میں امریکی صدر کی شرکت مشکوک

نئی دہلی (مسائل نیوز)دہلی میں منعقد ہونے والی کواڈ سمٹ میں امریکی صدر کی شرکت مشکوک ہوگئی جب کہ مودی سرکار کی ناقص سفارتی پالیسیوں نے بھارت کو عالمی سطح پر سفارتی تنہائی کا شکار کر دیا۔ پاک بھارت جنگ میں امریکی ثالثی سے انکار ،بھارت کے…

پاک امریکا تعلقات میں مثالی پیش رفت؛ فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی قیادت عالمی موضوع بن گیا

واشنگٹن (مسائل نیوز)پاک امریکا تعلقات میں ڈرامائی اور مثالی پیش رفت ہوئی ہے اور اس سلسلے میں فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی مدبرانہ قیادت عالمی موضوع بن چکا ہے۔ فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی سفارتی لیڈرشپ صلاحیتوں سے دنیا حیران ہے اور ان کی…

مائیکل جیکسن کے وارث کی منگنی؛ جانیے پرنس جیکسن کی منگیتر کون ہے؟

نیویارک(مسائل نیوز)موسیقی کی دنیا کے مشہور و معروف گلوکار مائیکل جیکسن کے بڑے بیٹے پرنس جیکسن نے اپنی دوست مولی شرمانگ سے منگنی کرلی ہے۔ 28 سالہ پرنس جو ایک فلاحی ادارے کے بانی بھی ہیں نے آٹھ سالہ دوستی کے بعد مولی کو شادی کی پیشکش کی۔ اس…

بغیر بجلی ماحول ٹھنڈا کرنے والا حیرت انگیز مٹیریل تیار

لندن (مسائل نیوز)ماہرین نے ایک حیرت انگیز نیا مٹیریل تیار کیا ہے جو ایئر کنڈیشننگ یا پنکھے کے بغیر بھی گھروں کو ٹھنڈا رکھ سکتا ہے۔ یہ ایجاد نہ صرف توانائی کی بچت کرے گی بلکہ ماحول دوست متبادل بھی فراہم کرے گی۔ یہ تحقیق چین کی Dalian…

ٹرمپ اور ایلون مسک کے درمیان 500 ارب ڈالر کے اے آئی منصوبے پر تنازع

نیو یارک (ویب ڈیسک) ٹرمپ اور ایلون مسک کے درمیان 500 ارب ڈالر کے اے آئی منصوبے پر تنازع ایلون مسک اور امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے درمیان 500 ارب ڈالر کے ایک مصنوعی ذہانت (AI) منصوبے پر شدید اختلافات سامنے آئے ہیں۔ اسٹار لنک کے سی ای او ایلون…

انٹرنیٹ پر وائرل بھارتی کرکٹرز کی پنڈت بننے والی تصاویر: حقیقت کیا ہے؟

ممبئی (ویب ڈیسک)بھارتی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں کی پنڈت بننے والی تصاویر وائرل، حقیقت سامنے آئی انٹرنیٹ پر وائرل ہونے والی تصاویر کے مطابق بھارت میں ہونے والے ہندوؤں کے سب سے بڑے تہوار، مہاکمبھ میلے میں شرکت کے بعد انڈین کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں…