Browsing Category
بین الاقوامی
بین الاقوامی
’ٹیرف ہٹا دیے گئے تو امریکا غریب ملک بن سکتا ہے‘، ٹرمپ کا سپریم کورٹ جانے کا اعلان
واشنگٹن (مسائل نیوز)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ٹیرف پر عدالتی فیصلے کے خلاف سپریم کورٹ جانے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ ٹیرف ہٹا دیے گئے تو امریکا غریب ملک بن سکتا ہے۔
برطانوی خبر رساں ادارے رائٹرز کے مطابق گزشتہ ہفتے امریکی اپیلز کورٹ نے…
آئی فون 16 سیریز میں سنگین خرابی، وارنٹی کلیم بھی ناممکن، صارفین کو کتنا نقصان؟
واشنگٹن (مسائل نیوز)پاکستان میں ایپل کی نئی آئی فون 16 سیریز خریدنے والے صارفین شدید مایوسی اور غصے کا شکار ہیں، لاکھوں روپے خرچ کر کے پی ٹی اے منظور شدہ ڈیوائس خریدنے والوں نے انکشاف کیا ہے کہ فونز میں ایسی خرابی سامنے آئی ہے جو روزمرہ…
بیجنگ، عظیم جنگی کامیابی کی 80 ویں سالگرہ، شاندار فوجی پریڈ، چینی صدر کا دنیا کو امن کا پیغام
بیجنگ(مسائل نیوز)چین میں دوسری جنگ عظیم کے دوران جاپانی جارحیت کے خلاف چینی عوام کی مزاحمتی جنگ اور عالمی انسداد فاشزم جنگ میں فتح کی 80ویں سالگرہ کے موقع پر بدھ کے روز بیجنگ میں ایک پروقار تقریب منعقد کی گئی۔
تقریب کا آغاز چینی صدر شی…
افغانستان میں زلزلے سے اموات کی تعداد ایک ہزار سے تجاوز کرگئی
افغانستان (مسائل نیوز)افغانستان میں 6 شدت کے خطرناک زلزلے کے نتیجے میں اموات کی تعداد ایک ہزار سے تجاوز کرگئی۔
افغان ہلال احمر کے مطابق اتوار اور پیر کی درمیانی شب آنے و الے زلزلے سے اموات کی تعداد 1124 ہوگئی ہے جب کہ زلزلے سے 3251…
آئی فون پر واٹس ایپ استعمال کرنے والوں کے لیے بڑی خبر، اہم الرٹ جاری ہوگیا
واشنگٹن (مسائل نیوز)واٹس ایپ نے تصدیق کی ہے کہ اس نے اپنی آئی فون آپریٹنگ سسٹم اور میک ایپلی کیشنز میں پائی جانے والی ایک سنگین سیکیورٹی خامی کو درست کر دیا ہے۔
یہ خامی ایک جدید اسپائی ویئر مہم کے دوران سامنے آئی جس میں 3 ماہ کے دوران…
پاکستان کی چین کے صدر کو دورے کی دعوت
تیانجن (مسائل نیوز)وزیراعظم محمد شہباز شریف نے بیجنگ کے عظیم عوامی ہال (Great Hall of the People) میں چین کے صدر شی جن پنگ سے ملاقات کی اور انہیں اگلے سال پاک-چین دوستی کی 75ویں سالگرہ کے موقع پر پاکستان کا سرکاری دورہ کرنے کی دعوت دی۔…
7 سال سے لاپتا شوہر کو پہلی بیوی نے انسٹا ریلز پر دوسری بیوی کے ساتھ پکڑ لیا
نئی دہلی(مسائل نیوز)بھارتی ریاست اترپردیش کے ضلع ہردوئی میں غیر معمولی واقعہ پیش آیا جس کے چرچے سوشل میڈیا پر بھی ہورہے ہیں۔
بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق شادی کے کچھ عرصہ بعد لاپتا ہونے والا شوہر انسٹاگرام ریلز کے ذریعے دوسری خاتون کے…
شنگھائی تعاون تنظیم اجلاس نے بھارتی حکومت کی سفارتی ناکامیاں عیاں کردیں
تیانجن (مسائل نیوز)شنگھائی تعاون تنظیم کے اجلاس کے موقع پر بھارتی حکومت کی سفارتی ناکامیاں عالمی سطح پر عیاں ہو گئیں۔
بھارتی ہندو انتہا پسند جماعت بی جے پی کے کٹھ پتلی وزیراعظم نریندر مودی کی شنگھائی تعاون تنظیم کے اجلاس سے واپسی پر باڈی…
پاکستان پڑوسیوں سے مستحکم تعلقات چاہتا، دہشتگردی امن کیلئے خطرہ ہے: وزیر اعظم
بیجنگ(مسائل نیوز) وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان امن کا خواہاں ہے، پاکستان اپنے تمام پڑوسیوں سے معمول کے مستحکم تعلقات چاہتا ہے لیکن انتہا پسندی اور دہشتگردی خطے کے امن کیلئے خطرہ ہے۔
نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق وزیراعظم…
افغانستان میں قیامت خیز زلزلہ: 600 جاں بحق، سیکڑوں زخمی، کئی گاؤں صفحہ ہستی سے مٹ گئے
صوبہ کنڑ(مسائل نیوز)افغانستان کے صوبہ کنڑ میں رات گئے آنے والے شدید زلزلے نے تباہی مچا دی۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق اب تک 600 افراد جاں بحق اور ہزار سے زائد افراد زخمی ہوچکے ہیں۔
افغان میڈیا طلوع نیوز کے مطابق زلزلے کا مرکز جلال آباد شہر…