Browsing Category
بلوچستان
بلوچستان
تفتان میں ایل پی جی ٹینکر میں دھماکہ، خوفناک ویڈیو سامنے آگئی
تفتان(مسائل نیوز)تفتان میں ایل پی جی ٹینکر میں دھماکے سے ایک شخص جاں بحق جبکہ اسسٹنٹ کمشنر سمیت 6 افراد زخمی ہوگئے ہیں۔
تفصیلات کے مطابق کوئٹہ کے سرحدی شہر تفتان کے کسٹم ہاؤس کے قریب ایک کھڑا ایل پی جی ٹینکر میں اچانک شدید آگ بھڑک اٹھی۔…
بلوچستان یونین آف جرنلسٹس کا مقامی اخبار اولس نیوز کے چیف ایڈیٹر اور یوٹیوبر آغا عبید پر ایف آئی آر…
محکمہ داخلہ بلوچستان، محکمہ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن کے اعلی حکام سے شفاف تحقیقات کا مطالبہ
کوئٹہ (مسائل نیوز) بلوچستان یونین آف جرنلسٹس نے مقامی اخبار اولس نیوز کے چیف ایڈیٹر اور یو ٹیوبر آغا عبید پر محکمہ ایکسائز کے اہلکار کی جانب سے ایف…
آغا عبید کے خلاف درج مقدمہ صحافتی زبان بندی کے مترادف ہے،عارف رانا
کوئٹہ(مسائل نیوز)سوشل میڈیا ایسوسی ایشن پاکستان نے صحافی آغا عبید پر اندراجِ مقدمہ کی شدید مذمت کرتے ہوئے اسے آزادیِ صحافت پر قدغن قرار دیا ہے۔
آزادیِ صحافت کو ایسے ہتھکنڈوں کے ذریعے سلب نہیں کیا جا سکتا، اور آغا عبید کے خلاف درج مقدمہ…
صحافی آغا عبید کے خلاف ایف آئی آر آزادی صحافت پر حملہ ہے -ایکشن کمیٹی اخباری صنعت بلوچستان
کویٹہ(مسائل نیوز) ایکشن کمیٹی اخباری صنعت بلوچستان نے بی ڈی ایم اے کے صدر، اور
اولس نیوز کے چیف ایڈیٹر آغا عبید کے خلاف درج ایف آئی آر کو بے بنیاد، غیر ضروری اور آزادی صحافت کے منافی قرار دیتے ہوئے مطالبہ کیا ہے کہ حکومت فوری طور پر یہ…
محکمہ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن کی جانب سے بلوچستان ڈیجیٹل میڈیا ایسوسی ایشن کے صدر آغا عبید پر عائد…
کوئٹہ(مسائل نیوز)محکمہ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن کی جانب سے بلوچستان ڈیجیٹل میڈیا ایسوسی ایشن کے صدر آغا عبید پر عائد الزامات کے متعلق بی ڈی ایم اے کا اہم ہنگامی اجلاس
اجلاس میں متعلقہ محکمے کے رویہ کو ہر لحاظ سے ناپتے ہوۓ فیصلہ کیا گیا کہ ہم…
*اخبار مارکیٹ کے دوستوں کے ساتھ ہیں اخبار مارکیٹ کے مسائل کے حل کیلئے ہر ممکن تعاون کیلئے تیار…
اخبار فروش ہمارے بھائی ہیں تنہا نہیں چھوڑینگے،ڈاکٹر ناشناس لہڑی
اخبار مارکیٹ اور اخبار فروشاں آج کافی مشکلات کا شکار ہیں،میر احمد بلوچ،حاجی غازی،شاہ جان
کوئٹہ(مسائل نیوز)کوئٹہ ایکشن کمیٹی اخباری صنعت بلوچستان اور انجمن انجمن فلاح و بہبود…
تشدد سے ریاست کو غیر مستحکم نہیں کیا جاسکتا: سرفراز بگٹی
کوئٹہ(مسائل نیوز) بلوچستان کے وزیراعلیٰ سرفراز بگٹی نے کہاکہ تشدد سے ریاست کو غیر مستحکم نہیں کیا جا سکتا، ریاست کیخلاف بندوق اٹھانے والوں سے رعایت نہیں برتی جائے گی۔
وزیر اعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی نے سول سروسز اکیڈمی سے تربیت مکمل کرنے…
کوئٹہ سمیت صوبے کے دیگر علاقوں میں بارش کا سلسلہ تھم گیا
کوئٹہ(مسائل نیوز)کوئٹہ سمیت صوبے کے دیگر علاقوں میں بارش کا سلسلہ تھم گیا
آج بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہے گا
بعض شمالی اضلاع میں بعداز دوپہر مطلع جزوی ابر آلود ہنے کی توقع
آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران شمالی اضلاع میں صبح…
ملازمین کے حقوق مکمل طور پر محفوظ ہیں اور کسی بھی قسم کی نجکاری کا تاثر درست نہیں
کوئٹہ(مسائل نیوز) صوبائی وزیر صحت بلوچستان بخت محمد کاکڑ نے کہا ہے کہ بلوچستان ہیلتھ انسٹی ٹیوشنز ریفارمز ایکٹ 2025 نجکاری نہیں بلکہ گورننس میں بہتری لانے کا ایک مؤثر اصلاحاتی اقدام ہے وزیر صحت بلوچستان بخت محمد کاکڑ کا کہنا تھا کہ اس قانون…
کوئٹہ: بلوچستان کے 4 چار سرکاری اسپتالوں کو نیم خودمختار بورڈ کے تحت چلانے کا فیصلہ کیا گیاہے۔
کوئٹہ(مسائل نیوز)بلوچستان حکومت نے صوبے کے بڑے سرکاری اسپتالوں کے نظام کو بہتر بنانے اور مریضوں کو معیاری طبی سہولیات فراہم کرنے کے لیے اہم فیصلہ کرتے ہوئے سول اسپتال کوئٹہ، بولان میڈیکل کمپلیکس کوئٹہ، ٹیچنگ اسپتال تربت اور ٹیچنگ اسپتال…