MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

مچھ میں نامعلوم افراد نے مقامی کوئلہ کان سے تین مزدوروں کو اغوا کرلیا

0 84

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

کوئٹہ(مسائل نیوز)بولان کے علاقے مچھ میں نامعلوم افراد نے مقامی کوئلہ کان سے تین مزدوروں کو اغوا کرلیا۔ مچھ پولیس کے مطابق اغوا کار مزدوروں کو زبردستی اپنے ساتھ لے گئے۔ واقعے کے بعد پولیس نے علاقے میں سرچ آپریشن شروع کردیا ہے تاہم تاحال مزدوروں کا کوئی سراغ نہیں مل سکا۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.