Browsing Category
اہم خبریں
اہم خبریں
پنجاب میں سیلاب سے بڑی تباہی، کئی اضلاع زیرآب، اموات 20 ہوگئیں
لاہور(مسائل نیوز)بھارت کی جانب سے پانی چھوڑے جانے اور شدید بارشوں کے باعث دریائے راوی، چناب اور ستلج بھپر گئے جس کے باعث سیلاب نے پنجاب میں تباہی مچا دی، کئی اضلاع زیر آب آگئے اور کھڑی فصلیں تباہ ہوگئیں جبکہ مال مویشی سیلاب کی نذر ہوگئے،…
پنجاب میں سیلاب کا خطرہ؛ جھنگ اور چنیوٹ کو بچانے کیلیے رواز پل کو توڑنے کا فیصلہ
لاہور(مسائل نیوز)دریائے چناب، راوی اور ستلج میں سیلابی ریلے کے باعث پنجاب کے دو شہروں جھنگ اور چنیوٹ کو بچانے کے لیے رواز پل کو توڑنے کا فیصلہ کر لیا گیا۔
چیف سیکریٹری پنجاب زاہد اختر زمان کی زیر صدارت پی ڈی ایم اے کمیٹی روم میں اہم…
کمالیہ: دریائے راوی میں انتہائی اونچے درجے کا سیلاب، درجنوں دیہات خطرے میں، ہنگامی الرٹ جاری
کمالیہ(مسائل نیوز)کمالیہ میں دریائے راوی کی سطح میں خطرناک حد تک اضافہ ہوگیا ہے اور انتہائی اونچے درجے کا سیلابی ریلہ علاقے کی طرف بڑھ رہا ہے۔
اگلے 24 گھنٹوں کے دوران 2 لاکھ کیوسک تک کا شدید سیلابی ریلہ مل فتیانہ کے مقام پر داخل ہونے کا…
پنجاب میں سیلاب سے نقصانات؛ متاثرین تک ان کا حق ہرصورت پہنچائیں گے، مریم نواز
لاہور(مسائل نیوز)وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے صوبے میں سیلابی صورت حال کے باعث عوام سے محفوظ مقامات پر منتقلی کی اپیل کی ہے۔
اپنے پیغام میں مریم نواز نے کہا کہ سیلاب کے خطرات کی زد میں آنے والے علاقوں کے رہائشی فوری طور پر ضلعی…
ملتان شہر کو بچانے کے لیے ہیڈ محمد والا پر شگاف ڈالنے کی تیاری
ملتان(مسائل نیوز)دریائے چناب کی بپھری موجوں نے جنوبی پنجاب میں خطرے کی گھنٹیاں بجا دی ہیں، ملتان شہر کو ممکنہ تباہی سے بچانے کے لیے انتظامیہ نے ہیڈ محمد والا پر کنٹرولڈ شگاف ڈالنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔
ضلعی حکومت نے ہنگامی بنیادوں پر…
بلوچستان میں پرنٹ میڈیا کیخلاف حکومتی اقدامات نئی بدامنی کا پیش خیمہ؟
تحریر سید انور شاہ
صوبے میں سب سے پہلے اخبار فروشوں کا نشانہ بناتے ہوئے ان کے فنڈ ز کا اجراء بند کردیا گیا ، جس پر وہ ردعمل سامنے نہیں آیا جو آنا چاہیے تھا ۔اس کے ساتھ ساتھ بلوچستان میں پرنٹ میڈیا جو ہدف بنایا گیا جو عدم ادائیگوں کی وجہ سے…
بلوچستان کے پرنٹ میڈیا کو کسی صورت تنہا نہیں چھوڑیں گے، بابر یوسفزئی*
*بلوچستان کے پرنٹ میڈیا کو کسی صورت تنہا نہیں چھوڑیں گے، بابر یوسفزئی*
*مقامی اخبار کے چیف ایڈیٹر و اے پی آر این ایس(ر) کے صوبائی ترجمان اسرار کھیتران سے سابق ترجمان حکومت بلوچستان کی ملاقات*
*بلوچستان کے پرنٹ…
تین مئی، آزادی صحافت کے عالمی دن سے احتجاجی تحریک کااعلان
موجودہ حکومت اپنے تمام دعوﺅں کے برعکس پوری صنعت کو بند کرنا چاہتی ہے،اخبار مارکیٹ بھی فنڈزنہ ہونے کے باعث مسائل سے دوچار ہے
سلسلہ وار احتجاجی تحریک میں تیزی اور شدت لاتے ہوئے احتجاجی ریلیوں ،مظاہروں، دھرنوں ،احتجاجی کیمپ اور بھوک…
تین مئی، آزادی صحافت کے عالمی دن سے احتجاجی تحریک کااعلان
موجودہ حکومت اپنے تمام دعوﺅں کے برعکس پوری صنعت کو بند کرنا چاہتی ہے،اخبار مارکیٹ بھی فنڈزنہ ہونے کے باعث مسائل سے دوچار ہے
سلسلہ وار احتجاجی تحریک میں تیزی اور شدت لاتے ہوئے احتجاجی ریلیوں ،مظاہروں، دھرنوں ،احتجاجی کیمپ اور بھوک ہڑتالی…
پرنٹ میڈیا کیخلاف کوئی سازش قابل قبول نہیں،ایکشن کمیٹی اخباری صنعت بلوچستان
حکومت روایتی اور مستند صحافت کا گلہ گھونٹ کر بزور طاقت صحافتی اداروں کو بند کرنا چاہتی ہے، معاملات سنگین ہوچکے، حکومت سنجیدگی کا مظاہرہ کرے
حکومت صوبے کے اخبار فروشوں کیساتھ بھی ہمیشہ ہاتھ کرجاتی ہے،فنڈزفوری طور پر جاری کئے جائیں،ایکشن لیا…