MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے
Browsing Category

اہم خبریں

اہم خبریں

چیچہ وطنی، دریائے راوی میں انتہائی اونچے درجے کا سیلاب، قریبی آبادیوں میں پانی داخل

چیچہ وطنی(مسائل نیوز)چیچہ وطنی کے قریب دریائے راوی میں انتہائی اونچے درجے کا سیلاب آ گیا ہے، جس سے مقامی آبادیوں میں شدید نقصان کا خطرہ پیدا ہو گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق دریائے راوی میں ایک لاکھ ستر ہزار سے زائد کیوسک کا ریلا گزر رہا ہے، جس…

وہاڑی، دریائے ستلج میں سیلاب کی صورتحال مزید سنگین، متعدد مکانات زمین بوس

لاہور(مسائل نیوز)دریائے ستلج میں وہاڑی کے مقام پر درمیانے درجے کا سیلاب برقرار ہے، جس کے باعث متاثرہ علاقوں میں مسلسل تباہی کا سلسلہ جاری ہے۔ دریائے ستلج میں پانی کی سطح میں مسلسل اضافہ ہونے کے بعد سیلابی پانی نے مزید مکانات کو زمین بوس…

پشاور میں شدید بارش سے سیلابی صورتحال، کشتیوں کے ذریعے 300 افراد کی محفوظ مقامات پر منتقلی

پشاور(مسائل نیوز)پشاور میں ہوئی بارش سے نواحی علاقوں کے نالے بھپر گئے، ندی نالوں کا پانی رہائشی علاقوں میں داخل ہوگیا، کشتیوں کے ذریعے 300 لوگوں کو نکالا گیا، بڈھنی نالہ میں پانی خطرے کے نشان تک پہنچنے پر قریبی رہائشیوں نے سامان محفوظ مقام…

عالمی بینک کا پاکستان کو رعایتی قرضہ فراہم کرنے کیلئے پیکیج تیار

اسلام آباد(مسائل نیوز)عالمی بینک نے پاکستان کو رعایتی قرضہ فراہم کرنے کے لیے پیکج تیار کر لیا ہے جس کے تحت آئندہ 10 برسوں میں پاکستان کو مجموعی طور پر 40 ارب ڈالر فراہم کیے جائیں گے۔ اقتصادی امور ڈویژن کے حکام نے بتایا کہ کنٹری پارٹنرشپ…

پنجاب میں سیلاب؛ قصور اور ملتان شدید خطرے میں، لاکھوں افراد کی نقل مکانی، بلوچستان بھی زد میں

لاہور(مسائل نیوز)پنجاب میں سیلابی صورت حال سنگین ہوتی جا رہی ہے جب کہ ملتان اور قصور میں پانی داخل ہونے کے خطرات کے باعث لاکھوں افراد کی نقل مکانی ہوئی ہے، اُدھر بلوچستان بھی سیلاب کے خطرے کی زد میں آ چکا ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق پنجاب…

وزیراعظم شہباز شریف شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہ اجلاس میں شرکت کیلیے چین روانہ

اسلام آباد(مسائل نیوز)وزیراعظم شہباز شریف چین کے تاریخی دورے پر روانہ ہو گئے، جہاں وہ ایس سی او سربراہ اجلاس میں شرکت اور اہم ملاقاتیں کریں گے۔ روانگی سے قبل سماجی رابطوں کے پلیٹ فارم ایکس پر اپنے پیغام میں وزیراعظم نے کہا کہ وہ تیانجن…

’’ترکی آج بھی پاکستان کے ساتھ ہے‘‘ خاتون اول کا سیلاب متاثرین کیلیے جذباتی پیغام

اسلام آباد(مسائل نیوز)ترک خاتون اول امینہ اِردوان نے پاکستان کی سیلابی صورت حال پر اپنا جذباتی پیغام سوشل میڈیا کے ذریعے دیا ہے۔ سماجی رابطوں کے پلیٹ فارم ایکس (سابقہ ٹوئٹر) پر اپنے پیغام میں امینہ اِردوان نے پاکستان کے سیلاب متاثرین سے…

دہشتگردوں کا تھانے پر بڑا حملہ پولیس کی بہادری سے ناکام بنا دیا گیا

بنوں (مسائل نیوز)دہشتگردوں کا تھانے پر بڑا حملہ پولیس کی بہادری سے ناکام بنا دیا گیا۔ پولیس کے مطابق فتنۃ الخوارج سے تعلق رکھنے والے دہشتگردوں نے تھانہ میریان پر حملہ کیا تاہم پولیس کی بروقت اور بھرپور جوابی کارروائی کے باعث دہشت گردوں…

راولپنڈی (مسائل نیوز)فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے پنجاب کے سیلاب سے متاثرہ علاقوں بشمول سیالکوٹ سیکٹر، شکرگڑھ، نارووال اور کرتارپور کا دورہ کرتے ہوئے عوام کی خدمت پر ریسکیو ورکرز کی حوصلہ افزائی کی۔ آرمی چیف کو اس موقع پر موجودہ سیلابی…

وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی سے امریکا کی قائم مقام سفیر نیٹلی بیکر نے دوبارہ ملاقات کی ہے

اسلام آباد(مسائل نیوز)وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی سے امریکا کی قائم مقام سفیر نیٹلی بیکر نے دوبارہ ملاقات کی ہے، جس میں دونوں ممالک کے درمیان مشترکہ امور، دوطرفہ تعلقات اور باہمی دلچسپی کے معاملات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ نجی ٹی وی چینل’’…