Browsing Category
اہم خبریں
اہم خبریں
گلگت بلتستان حکومت کا ہیلی کاپٹر چلاس کے قریب گر کر تباہ
چلاس(مسائل نیوز)گلگت بلتستان حکومت کا ہیلی کاپٹر چلاس تھور کے مقام پر کریش کر گیا جس میں تین افراد زخمی ہوگئے۔
ترجمان حکومت گلگت بلتستان فیض اللہ فراق کے مطابق ہمارا ایک ہیلی کاپٹر چلاس تھور کے مقام پر کریش ہوگیا ہے، ہیلی کاپٹر فنی خرابی…
عافیہ صدیقی کیس؛ جسٹس انعام امین منہاس کا نیا بننے والا بینچ بھی ٹوٹ گیا
اسلام آباد(مسائل نیوز)ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی صحت اور وطن واپسی کی سماعت کے لیے بنایا گیا نیا بینچ بھی ٹوٹ گیا۔
اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس انعام امین منہاس نے لارجر بینچ کی تشکیل کے لیے فائل چیف جسٹس کو بھجوا دی۔
کیس جسٹس سردار اعجاز…
وزیراعظم کی ایران کے صدر سے ملاقات، تعلقات میں مثبت رفتار پر اظہار اطمینان
تیانجن (مسائل نیوز)وزیراعظم شہبازشریف نے چین کے شہر تیانجن میں شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او) کے رکن ممالک کے سربراہان کی کونسل کے موقع پر اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر مسعود پیزشکیان سے ملاقات کی۔
نائب وزیر اعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار ،…
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا، پیٹرول کی قیمت کیا رکھی؟
اسلام آباد(مسائل نیوز)حکومت نے آئندہ 15 روز کیلیے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 3 روپے تک کمی کا اعلان کردیا۔
وزارت خزانہ کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق نئی قیمتوں کا اطلاق رات 12 بجے سے ہوگیا جو اگلے 15 روز کیلیے رہے گا۔
نوٹی…
قصور، بارشوں کے دوران چھتیں گرنے سے 4 افراد جاں بحق، 7 زخمی
قصور(مسائل نیوز)بارش کے دوران ہونے والے مختلف حادثات میں قصور کے مختلف علاقوں میں چھتیں گرنے سے کم از کم چار افراد جاں بحق ہو گئے ہیں، جن میں دو نوجوان لڑکے بھی شامل ہیں۔
ریسکیو ذرائع کے مطابق قصور کے علاقے رنگ پور میں گھر کی چھت گرنے سے…
اسلام آباد، پنجاب اور خیبرپختونخوا میں زلزلے کے جھٹکے
اسلام آباد(مسائل نیوز)وفاقی دارالحکومت، پنجاب اور خیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں میں 5.4 شدت کے زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق اسلام آباد اور اطراف میں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے اور ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی…
صدر نےانسداد دہشتگردی اور پٹرولیم ترمیمی بل 2025 کی منظوری دے دی
اسلام آباد(مسائل نیوز) صدر آصف علی زرداری نے انسداد دہشتگردی اور پٹرولیم ترمیمی بل 2025 کی منظوری دے دی۔
نجی ٹی وی چینل جیونیوز کے مطابق صدر مملکت آصف علی زرداری نے انسداد دہشت گردی ترمیمی بل 2025 کی منظوری دے دی۔
ایوان صدر کی جانب سے…
پنجاب میں سیلاب سے صورتحال سنگین، ہزاروں دیہات زیر آب، 20لاکھ افراد متاثر، اموات 33ہوگئیں
لاہور(مسائل نیوز)بھارت کی جانب سے پاکستان کے دریاؤں میں پانی چھوڑے جانے اور موسلادھار بارشوں کے باعث پنجاب کے تین بڑے دریاؤں راوی، چناب اور ستلج میں سیلاب سے صورتحال سنگین ہوگئی جس کے سبب ہزاروں دیہات زیر آب آنے سے سیکڑوں مویشی ہلاک اور…
وزیراعظم کی قدرتی آفات سے نمٹنےکے لیےچین پاکستان جوائنٹ لیب جیسے منصوبوں کو مزید فعال کرنے کی ہدایت
اسلام آباد(مسائل نیوز)قدرت روزنامہ)وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ قدرتی آفات سے نمٹنے کے لیے پاکستان میں موجود بین الاقوامی میڈیکل سینیٹر اور چین پاکستان جوائنٹ لیب جیسے منصوبوں کو مزید فعال بنایا جائے اور اس ضمن میں چین اور پاکستان کی…
مودی سرکار نے بھارت کو عالمی سطح پر تنہا کردیا، دہلی کواڈ سمٹ میں امریکی صدر کی شرکت مشکوک
نئی دہلی (مسائل نیوز)دہلی میں منعقد ہونے والی کواڈ سمٹ میں امریکی صدر کی شرکت مشکوک ہوگئی جب کہ مودی سرکار کی ناقص سفارتی پالیسیوں نے بھارت کو عالمی سطح پر سفارتی تنہائی کا شکار کر دیا۔
پاک بھارت جنگ میں امریکی ثالثی سے انکار ،بھارت کے…