MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے
Browsing Category

اہم خبریں

اہم خبریں

آزاد کشمیر اسمبلی کے اسپیکر کے قافلے پر فائرنگ، دو افراد زخمی

مظفرآباد(ویب ڈیسک) آزاد کشمیر اسمبلی کے اسپیکر کے قافلے پر فائرنگ، دو افراد زخمی مظفرآباد کے نواحی علاقے کھاوڑہ میں آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی کے اسپیکر چوہدری لطیف اکبر کے قافلے پر نامعلوم افراد نے فائرنگ کی۔ واقعے میں دو افراد…

ٹرمپ اور ایلون مسک کے درمیان 500 ارب ڈالر کے اے آئی منصوبے پر تنازع

نیو یارک (ویب ڈیسک) ٹرمپ اور ایلون مسک کے درمیان 500 ارب ڈالر کے اے آئی منصوبے پر تنازع ایلون مسک اور امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے درمیان 500 ارب ڈالر کے ایک مصنوعی ذہانت (AI) منصوبے پر شدید اختلافات سامنے آئے ہیں۔ اسٹار لنک کے سی ای او ایلون…

متھیرا نے چاہت فتح علی خان پر بغیر اجازت ویڈیو بنانے اور شیئر کرنے پر تنقید کی

لاہور (ویب ڈیسک)اداکارہ متھیرا کی سوشل میڈیا اسٹار چاہت فتح علی خان کے خلاف تنقید معروف ماڈل اور اداکارہ متھیرا نے سوشل میڈیا اسٹار چاہت فتح علی خان کو بغیر اجازت ویڈیو بنانے اور اسے شیئر کرنے پر شدید تنقید کا نشانہ بنایا۔ متھیرا نے کہا کہ…

انٹرنیٹ پر وائرل بھارتی کرکٹرز کی پنڈت بننے والی تصاویر: حقیقت کیا ہے؟

ممبئی (ویب ڈیسک)بھارتی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں کی پنڈت بننے والی تصاویر وائرل، حقیقت سامنے آئی انٹرنیٹ پر وائرل ہونے والی تصاویر کے مطابق بھارت میں ہونے والے ہندوؤں کے سب سے بڑے تہوار، مہاکمبھ میلے میں شرکت کے بعد انڈین کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں…

امریکی وزیر خارجہ کا طالبان رہنماؤں کے خلاف انعامی رقم کا اعلان

واشنگٹن(ویب ڈیسک) امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے کہا ہے کہ امریکا طالبان کے سرکردہ رہنماؤں کے خلاف کارروائی میں مدد دینے پر بہت بڑی انعامی رقم پیش کرسکتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ طالبان کے پاس اس سے زیادہ امریکی شہری یرغمال ہیں جو پہلے رپورٹ…

شازیہ اشرف کا دعویٰ: عمران اشرف نے شہرت کے بعد تعلق ختم کر لیا

لاہور(ویب ڈیسک)معروف اداکار عمران اشرف پر مبینہ بہن کا دعویٰ، رشتے تسلیم نہ کرنے کا الزام پاکستانی شوبز انڈسٹری کے مشہور اداکار اور میزبان عمران اشرف کی مبینہ بہن شازیہ اشرف اعوان کا سوشل میڈیا پر دیا گیا بیان زیرِ بحث ہے۔ شازیہ نے…

روہت شرما کی پاکستان سفر کا فیصلہ حکومتی اجازت سے مشروط

ممبئی (ویب ڈیسک)آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کے لیے کیپٹنز میٹ میں بھارتی ٹیم کے کپتان روہت شرما کی شرکت اور پاکستان آمد کے حوالے سے صورتحال اب تک واضح نہیں ہو سکی۔ 16 یا 17 فروری کو کراچی میں ہونے والی اس اہم میٹنگ میں 8 ٹیموں کے…

فائرنگ کے واقعے میں باپ اور بیٹا جاں بحق، ملزم گرفتار

(ویب ڈیسک)راولپنڈی گرجا روڈ پر آوازیں کسنے پر ہونے والے جھگڑے کے دوران ملزم کی فائرنگ سے ایک باپ اور اس کا بیٹا جاں بحق ہوگئے۔پولیس ترجمان کے مطابق فائرنگ کے واقعے میں ملوث ملزم ناصر فرار ہو گیا تھا، تاہم دھمیال پولیس نے بروقت کارروائی…

صدر ٹرمپ کا خطاب عالمی امن کے لیے ایک نیا پیغام ، محسن نقوی

اسلام آباد/واشنگٹن(ویب ڈیسک) وزیر داخلہ محسن نقوی نے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خطاب کو عالمی امن اور تنازعات کے حل میں ایک اہم قدم قرار دیتے ہوئے کہا کہ صدر ٹرمپ دنیا کے لیے امن کی نئی امید ہیں۔ واشنگٹن میں محسن نقوی کی امریکی کانگریس…

کراچی میں پسند کی شادی کرنے والے شوہر نے اپنی بیوی کوتشدد کے بعد قتل کردیا

کراچی(ویب ڈیسک) بلدیہ ٹاؤن میں ایک شوہر نے پسند کی شادی کرنے والی اپنی بیوی کو گلا دبا کر قتل کر دیا اور موقع سے فرار ہو گیا۔ مقتولہ خاتون دو بچوں کی ماں تھی۔ جمعرات کی صبح سعید آباد تھانے کے علاقے بلدیہ ٹاؤن سیکٹر 12 ای میں ایک گھر سے…