MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

لندن سمیت مختلف علاقوں میں شدید برف باری ٹرانسپورٹ کا نظام درہم برہم ہو گیا

1 351

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

لندن (مسائل نیوز)برطانیہ میں اسکاٹ لینڈ اور ویلز سمیت لندن کے مختلف علاقوں میں برف باری کا سلسلہ شروع ہونے سے ٹرانسپورٹ کا نظام متاثر ہو گیا،محکمہ موسمیات کے مطابق لندن کے مختلف علاقوں میں برف باری کے باعث رات کو درجہ حرارت منفی ایک رہنے کا امکان ہے،محکمہ موسمیات کے مطابق پیر کو بھی برف باری کا امکان ہے،دوسری طرف برف باری کے باعث ٹرانسپورٹ کا نظام متاثر ہوا ہے جس سے بسیں اورٹرینیں تاخیر کا شکار ہیں، یاد رہے کہ اسکاٹ لینڈ اور ویلز میں جمعہ سے ہی برف گرنے کا آغاز ہو گیا تھا۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

1 Comment
  1. […] نیوز)شمالی بلوچستان میں شدید برف باری کے باعث مسافرگاڑیوں میں پھنسے ایک ہزار افراد کو ریسکیو […]

Leave A Reply

Your email address will not be published.