MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

تحریک انصاف نے ملک میں عام انتخابات کی تاریخ دیدی

1 185

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اسلام آباد(مسائل نیوز)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری نے کاہے کہ ان کی جماعت رمضان سے پہلے انتخابات چاہتی ہے۔ایک بیان میں فواد چوہدری نے کہا کہ تحریک انصاف رمضان سے پہلے یعنی 20 مارچ تک انتخابات چاہتی ہے، وقت کم ہے، اسمبلیاں توڑنے میں زیادہ دیر نہیں کرسکتے۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

1 Comment
  1. […] نیوز)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور بزرگ سیاستدان جعفر خان لغاری حرکت قلب بند […]

Leave A Reply

Your email address will not be published.