MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

جمشید دستی گرفتار

1 324

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

راولپنڈی(مسائل نیوز)راولپنڈی میں پولیس نے رات گئے سابق رکن قومی اسمبلی جمشید دستی کو گرفتار کر لیا۔پولیس ذرائع کے مطابق جمشید دستی کو فیض آباد کے ایک ہوٹل سے گرفتار کیا گیاہے۔ذرائع نے کہا کہ جمشید دستی کے خلاف ٹرک ڈرائیور ایسوسی ایشن نے مقدمہ درج کرا رکھا ہے، ان پر 38 لاکھ روپے کی خیانت کا الزام ہے۔پولیس ذرائع کا مزید کہنا ہے کہ جمشید دستی کو ابتدائی طور پر نیوٹاؤن پولیس کے حوالے کیا گیا، ان کو مظفر گڑھ پولیس کے حوالے کیا جائے گا۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

1 Comment
  1. […] آباد (مسائل نیوز)عوام راج پارٹی کے سربراہ جمشید دستی نے پاکستان تحریک انصاف میں باقاعدہ شمولیت اختیار کر لی […]

Leave A Reply

Your email address will not be published.