MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

پاکستان کول سپلائرز ایسوسی ایشن (رجسٹرڈ) کا آئے روز ٹرکوں پر ہونیوالے فائرنگ کے واقعات کیخلاف اجلاس

0 241

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

دکی(مسائل نیوز) پاکستان کول سپلائرز ایسوسی ایشن (رجسٹرڈ) کے صوبائی صدر حاجی سید اللہ ناصر کے زیر صدارت دکی میں آئے روز ٹرکوں پر ہونے والے فائرنگ کے واقعات کے سلسلے میں میونسپل کمیٹی دکی کے سبزہ زار میں اجلاس منعقد ہوا۔اجلاس میں کول ایسوسی ایشن، آل پارٹیز، ٹرک ایسوسی ایشن، اڈہ مالکان سمیت دیگر نمائندوں نے شرکت کی۔اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ کل سے رباط کے مقام پر روڈ کی بندش اور کوئلے لوڈنگ کی بندش کے سلسلے میں عصر کو پانچ بجے نیو سبزی منڈی میں دوبارہ اجلاس ہوگا جسمیں آئندہ کا لائحہ عمل طے کیا جائیگا۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.