MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

پاکستان افغانستان امن مکس مارشل آرٹس چیمئن شپ اختتام پزیر پاکستان کا شاندار پرفارمنس چیمئن شپ میں شرکت کے بعد پاکستانی داستہ واپس کوئٹہ پہنچ گیا

1 227

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

کوئٹہ(مسائل نیوز)پاکستان افغانستان امن مکس مارشل آرٹس چیمئن شپ اختتام پزیر پاکستان کا شاندار پرفارمنس چیمئن شپ میں شرکت کے بعد پاکستانی داستہ واپس کوئٹہ پہنچ گیا، جہاں پر انکا شاندار استقبال کیا گیا’ تفصیلات کے مطابق افغانستان حکومت کے تعاون سے کابل میں منعقدہ پاکستان افغانستان چیمپئن شپ کامیابی کے ساتھ اختتام پزیر پوگیا،75 کے جی فائٹ میں پاکستان کے نور محمد نے افغانستان کے ادریس افغان کو چیت کرکے ٹائٹل اپنے نام کرلیا

 

- Advertisement -

70 کے جی میں محمد ارسلان’ 68, کے جی میں محمد ظفر، جبکہ 60, کے جی میں شہازیب نے اپنے مد مقابل حریف کو باک آوٹ کیا اس موقع پر پاکستانی داستے کا سربرائی کرنے والا رحمت اللہ نوروزئی نے کہا کہ ہم نے مقابلے میں حصہ لینے کیلئے شاندار تیاری کیا تھا اور مجھے یقین تھا کہ پاکستانی داستہ اپنے صلاحیتوں سے اپنے مد مقابل حریفوں کے چاروں خانے چیت کردینگے اور الحمداللہ ہم کامیاب ہوگئے اور پاکستانی کا نام وہاں بھی روشن کیا افغانستان احکام بھی پاکستانی کھلاڑیوں کے تعریف کئے بغیر نہ رہ سکے، ہم بلوچستان سپورٹس بورڈ کا شکر گزار ہے

کہ انہوں نے ہمیشہ کھلاڑیوں کے رہنمائی کی ہے، ہمارے کھلاڑیوں کے ساتھ تعاون جاری رہا تو کھلاڑی اپنے صلاحیتوں سے مزید ٹائٹل اس ملک کے نام کرینگے، یہاں مکس مارشل آرٹس کا بے ہناء ٹیلنٹ موجود ہیں جن کو سامنے لانے کیلئے ہم بھرپور کوشش کررہے ہیں

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

1 Comment
  1. […] نیوز) پاکستان سپورٹس بورڈ کی جانب سے ارشد ندیم کے لئے 50 لاکھ روپے انعام کا اعلان […]

Leave A Reply

Your email address will not be published.