جنوبی وزیرستان کے نوجوانوں کے لئے اہم پیغام
فرںٹیئر کور نارتھ کی ٹیم 13 سے 15 جون 2022 تک سیون ڈویژن میرانشاہ میں نوجوانوں کی بھرتی کرے گی. بھرتی کے لئے عمر کی حد پچیس سال, قد پانچ فٹ پانچ انچ اور تعلیم آٹھویں جماعت درکار ہے.
- Advertisement -
فرںٹیئر کور نارتھ کی ٹیم 09 سے 11 جون 2022 تک ہیڈکوارٹرساوتھ وزیرستان سکاوٹس وانا میں نوجوانوں کی بھرتی کرے گی. بھرتی کے لئے عمر کی حد پچیس سال, قد پانچ فٹ پانچ انچ اور تعلیم آٹھویں جماعت درکار ہے.