صوبہ کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک اور مطلع جزوی ابرآلود رہے گا
کوئٹہ(مسائل نیوز)صوبہ کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک اور مطلع جزوی ابرآلود رہے گا
قلعہ عبداللہ، چمن، قلعہ سیف اللہ، ژوب، پشین، کوئٹہ اور گردونواح میں چند مقامات پر ہلکی بارش اور برفباری متوقع،
تاہم شمالی اضلاع میں صبح اور رات کے اوقات میں موسم شدید سرد رہنے کی توقع،
میں کم سے کم درجہ حرارت 5 اور قلات میں صفر ریکارڈ،
- Advertisement -
زیارت میں کم سے کم درجہ حرارت صفر اور ژوب میں 5 ریکارڈ،
سبی میں کم سے کم درجہ حرارت 11 اور تربت میں 14 ریکارڈ،
نوکنڈی میں کم سے کم درجہ حرارت 11 اور چمن میں 9 ریکارڈ
جبکہ بلوچستان کے ساحلی علاقے گوادر اور جیوانی میں کم سے کم درجہ حرارت 14 ریکارڈ