MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

پی ٹی آئی رہنما اسد عمر کا ملک کی معاشی صورتحال پر تشویش کا اظہار

0 250

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اسلام آباد(مسائل نیوز) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما سابق وفاقی وزیر اسد عمر نے کہا ہے کہ دن بہ دن معاشی حالات خطرناک ہوتے جا رہے ہیں اور فیصلہ سازی منجمد ہے۔

- Advertisement -

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے بیان میں اسد عمر نے کہا کہ مفتاح اسماعیل، شہباز شریف کو دیکھ رہے ہیں، شہباز شریف اسحاق ڈار کو دیکھ رہے ہیں۔اسد عمر نے کہا کہ اسحاق ڈار نواز شریف کو دیکھ رہے ہیں اور نواز شریف آصف زرداری کو دیکھ رہے ہیں اور آصف علی زرداری پتہ نہیں کس کو دیکھ رہے ہیں۔سابق وزیر نے کہا کہ عوام میں غم اب غصے میں بدلتا جا رہا ہے، وقت ختم ہوتا جا رہا ہے۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.