وزیراعظم محمد شہباز شریف سے وزیراعلئ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو کی ون آن ون ملاقات
کوئٹہ(مسائل نیوز)وزیراعظم محمد شہباز شریف سے وزیراعلئ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو کی ون آن ون ملاقات
۔ملاقات میں بلوچستان کے ترقیاتی امور اور امن امان سمیت سیاسی معاملات پر تبادلہ خیال
- Advertisement -
۔وزیراعلئ کی وزیراعظم کو اہم صوبائی امور پر بریفنگ
وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ ۔بلوچستان کی ترقی ہماری حکومت کی ترجیح رہے گی۔