MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

پاکستان کے زرمبادلہ کے ذخائر میں مزید اضافہ ہو گیا

0 277

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

کراچی (مسائل نیوز)پاکستان کے مجموعی زرمبادلہ کے ذخائر میں مزید اضافہ ہو گیا۔ سٹیٹ بینک کی رپورٹ کے مطابق ذخائر میں تین مارچ کو ختم ہونے والے ہفتے میں 48.61 کروڑ ڈالر کا اضافہ ہواہے۔ تین مارچ کو مجموعی ذخائر 9 ارب 75 کروڑ 40 لاکھ ڈالر رہے، سٹیٹ بینک کے ذخائر 48.69 کروڑ ڈالر بڑھ کر 4.3 ارب ڈالر رہے۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.