MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

پرویز الٰہی مجھ سے سینئر ہیں کسی نے انہیں مس گائیڈ کیا اور دوسرے گروپ میں چلے گئے،آصف علی زرداری

0 244

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اسلام آباد(مسائل نیوز)سابق صدرآصف علی زرداری نے کہا ہے کہ پرویز الٰہی مجھ سے سینئر ہیں کسی نے انہیں مس گائیڈ کیا اور وہ دوسرے گروپ میں چلے گئے ہم اب بھی چاہتے ہیں کہ وہ واپس آجائیں کیونکہ پورے پاکستان کو چلانا کسی ایک کے بس کی بات نہیں ہے۔گزشتہ روز ایک انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ میاں شہبازشریف کو وزارت عظمیٰ کیلئے خود میں نے نامزد کیا،ہماری سیاسی تربیت یہ ہے کہ ہم باتیں دل پر نہیں لیتے۔محترمہ بے نظیر بھٹو میری سیاسی لیڈر تھیں،انہوں نے ہی مجھے سیاست کرنا سکھائی۔ماضی میں ہمارے بارے میں کون کہتا

- Advertisement -

رہا یہ اب ماضی کی بات ہے۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.