MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

دوسروں کو چوہے کہنے والوں کے خود چوہے بننے کا وقت ہوا چاہتا ہے،سعد رفیق

0 232

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اسلام آباد(مسائل نیوز)وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق نے پی ٹی آئی قیادت کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا کہ دوسروں کو چوہے کہنے والوں کے خود چوہے بننے کا وقت ہوا چاہتا ہے۔سوشل میڈیا پر جاری بیان میں خواجہ سعد رفیق کا کہنا تھا کہ مخالفین سے جیلیں بھرنے والا شہزاد اکبر بھاگ گیا۔ پنجاب کی ڈی فیکٹو حکمران سابقہ خاتون اول کی لیڈی فرنٹ ویمن بھاگ گئی۔خواجہ سعد رفیق نے کہا کہ نیب کو روڈ رولر کی طرح استعمال کرنے والے ڈر کیوں رہے ہیں؟ بقول پی ٹی آئی گینگ، کچھ کیا نہیں تو ڈر کیسا؟ دوسروں کو

- Advertisement -

چوہے کہنے والوں کے خود چوہے بننے کا وقت ہوا چاہتا ہے۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.