MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

وطن کے دفاع کے لیے جانیں قربان کرنے والے شہداءاور ان کے اہل خانہ کو ہم ہر گز فراموش نہیں کرینگے،ترجمان حکومت بلوچستان

0 252

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

کوئٹہ (مسائل نیوز)ترجمان حکومت بلوچستان فرح عظیم شاہ نے جنوبی وزیرستان میں دہشت گردوں کے ساتھ مقابلے میں میجر شجاعت حسین اور سپاہی عمران احمد کی شہادت پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔ ترجمان حکومت بلوچستان نے کہا ہے کہ ہمارے اصل ہیرو شہید اور غازی ہیں۔ دہشت گردی کے خلاف جنگ میں ملک وقوم کے دفاع کے لئے اپنی جان کا نذزانہ پیش کرنے والے شہیدوں کو سلام پیش کرتے ہیںانہوں نے کہا کہ وطن کے دفاع کے لیے جانیں قربان کرنے والے شہداءاور ان کے اہل خانہ کو ہم  ہر گز فراموش نہیں کرے گی۔ انہوں نے دعا کی کہ اللہ تعالی شہید کے درجات بلند فرمائے اور زخمی ہونے والے مکمل صحت یابی کیلئے دعا بھی کی۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.