MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

مریم نواز چچا کو وزیراعظم نہیں دیکھنا چاہتی ، ہارون الرشید

1 223

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اسلام آباد(مسائل نیوز)نجی ٹی وی پروگرام میں سینئر تجزیہ کار ہارون الرشید نے دعویٰ کرتے ہوئے کہا ہے کہ مریم نواز اپنے چچا شہباز شریف کو وزیراعظم نہیں دیکھنا چاہتی ، فوج کہہ رہی ہے ہمیں سیاست میں نہ گھسیٹیں جبکہ مریم نواز نے اس سے پہلے بھی تقریر کی اور بعد میں بھی یہ کہا ہے کہ کسی ایسے شخص کو آرمی چیف نہیں بنایا جائے جس کا ماضی داغدار ہو، ماضی تو آپ داغدار کر رہے ہیں ۔ سینئر تجزیہ کار کا کہنا تھا کہ مریم نواز چیخ رہی تھیں ، یہ نیب اصلاحات کرینگے مقدمات واپس لیں گے 16ارب

- Advertisement -

کی منی لانڈرنگ کے ایف آئی اے والے کہتے ہیں ثبوت اور گواہ موجود ہیں ، شٹ اینڈ اوپن کیس ہے ۔ مریم نواز اب کہہ رہیں کہ جلدی فیصلہ کریں ، اب انہیں امید لگی ہے فیصلہ میرے حق میں ہو گا ، میں الیکشن لڑ کر وزیراعظم بن سکوں گی ۔ل شہباز شریف نواز شریف کو بڑا بھائی سمجھ کر نہیں مل رہے بلکہ ایسے مل رہے ہیں جسے پیر سے مل رہا ،ڈرے ہوئے ہیں ۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

1 Comment
  1. […] آباد (مسائل نیوز) سینئر صحافی ہارون الرشید کا کہنا ہے کہ عمران خان پر پابندی لگ سکتی ہے۔92 نیوزپیپر […]

Leave A Reply

Your email address will not be published.