MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

جہانگیر ترین کی پاکستان واپسی عین موقع پر ملتوی

0 323

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

لودھراں (مسائل نیوز)جہانگیر ترین کی پاکستان واپسی اچانک ایک ہفتے کے لیے ملتوی ہوگئی۔روزنامہ جنگ میں رجب علی مرزا کی خبر کے مطابق جہانگیر ترین صحت کی خرابی کی وجہ سے 26 فروری کی صبح ائیر ایمبولنس کے ذریعے علاج کیلئے لندن گئے تھے۔ گذشتہ روز تحریک انصاف کے رکن صوبائی اسمبلی اور جہانگیر ترین گروپ کے اہم رکن سلمان نعیم نے دعویٰ کیا تھا کہ ان کی جہانگیر ترین سے ٹیلی فون پر گفتگو ہوئی ہے وہ تندرست ہیں اور آج6مارچ کی رات وطن واپس پہنچ جائینگے لیکن پی ٹی آئی ذرائع کے مطابق جہانگیر ترین کی پاکستان واپسی ایک

- Advertisement -

ہفتے کے لئے ملتوی ہوگئی ہے۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.