کوئٹہ سے اسلام آباد جانے والی نجی ایئرلائن کی پرواز میں فنی خرابی
کوئٹہ(ویب ڈیسک)کوئٹہ سے ا سلام آباد جانےوالی نجی ایئرلائن کی پرواز میں فنی خرابی پیدا ہوگئی، کپتان نے فوری کنٹرول ٹاور سے رابطہ کرکے طیارے کو واپس کوئٹہ ایئرپورٹ پراتار دیا۔
- Advertisement -
رپورٹ کے مطابق بوئنگ 737طیارہ 14ہزارفٹ کی بلندی پرتھا، کپتان نے فوری طورپرکنٹرول ٹاور سے رابطہ لینڈنگ کی اجازت طلب کی،
ایئرلائن حکام کے مطابق انجینئزطیارے کا معائنہ کررہے ہیں، فنی خرابی دورہوتے ہی پروازکوروانہ کردیا جائےگا۔
[…] نیوز)ترکیہ کے شہر استنبول سے فلپائن جانے والی ترکش ایئرلائن کی پرواز کو کراچی میں میڈیکل ایمرجنسی لینڈنگ کرنا پڑگئی۔ میڈیا […]