تحرےک عدم اعتماد‘ آصف زرداری نے جماعت اسلامی سے مدد مانگ لی
لاہور(ویب ڈیسک)پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئر مین اور سابق صدر آصف علی زرداری نے وزیراعظم عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد کے معاملے پر جماعت اسلامی سے مدد مانگ لی۔سابق صدر آصف زرداری جماعت اسلامی کے مرکز منصورہ میں سراج الحق سے ملاقات کے لیے پہنچے، جماعت اسلامی اور پیپلزپارٹی کے درمیان نکاتی ایجنڈے پارلیمنٹ میں تحریک عدم اعتماد کی حمایت پر گفتگو ہوئی۔ ملاقات میں حکومت کے خلاف فیصلہ کن تحریک اور لانگ مارچ سمیت موجودہ سیاسی صورت حال پر مشاورت کی گئی۔
- Advertisement -
پارلیمنٹ میں جماعت اسلامی کے رکن قومی اسمبلی مولانا عبد الاکبر چترالی کا ایک ووٹ اہمیت اختیار کر گیا۔ زرداری نے جماعت اسلامی سے تحریک عدم اعتماد پر حمایت مانگ لی۔پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئر مین اور سابق صدر آصف علی زرداری نے وزیراعظم عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد کے معاملے پر جماعت اسلامی سے مدد مانگ لی۔سابق صدر آصف زرداری جماعت اسلامی کے مرکز منصورہ میں سراج الحق سے ملاقات کے لیے پہنچے،
جماعت اسلامی اور پیپلزپارٹی کے درمیان نکاتی ایجنڈے پارلیمنٹ میں تحریک عدم اعتماد کی حمایت پر گفتگو ہوئی۔ ملاقات میں حکومت کے خلاف فیصلہ کن تحریک اور لانگ مارچ سمیت موجودہ سیاسی صورت حال پر مشاورت کی گئی۔پارلیمنٹ میں جماعت اسلامی کے رکن قومی اسمبلی مولانا عبد الاکبر چترالی کا ایک ووٹ اہمیت اختیار کر گیا۔ زرداری نے جماعت اسلامی سے تحریک عدم اعتماد پر حمایت مانگ لی۔