MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ عمران خان نے جمعہ کے بعد احتجاج کی کال دیدی

0 250

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اسلام آباد(مسائل نیوز)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے خلاف احتجاج کی کال دے دی۔پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے مہنگائی او رلوڈ شیڈنگ کے خلاف جمعہ کے روز احتجاج کی کال دیدی ۔سیکرٹری اطلاعات پنجاب مسرت جمشید چیمہ کے مطابق نماز جمعہ کی ادائیگی کے بعد بد ترین مہنگائی اور لوڈ شیڈنگ پرامپورٹڈ حکومت کے خلاف احتجاجی مظاہرے کئے جائیں گے۔ تمام اراکین قومی وصوبائی اسمبلی کو ہدایت کی گئی ہے وہ نہ صرف احتجاج میں شرکت کریں بلکہ حلقے کے کارکنان اور ووٹرز کی شرکت کو بھی یقینی بنائیں ۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.