آسٹریلوی کرکٹ ٹیم کے کپتان ایرون فنچ نے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا
اسلام آباد(مسائل نیوز) آسٹر یلو ی کرکٹ ٹیم کے کپتان ایرون فنچ نے ون ڈے کر کٹ سے ریٹائرمنٹ لینے کا اعلان کر دیا ہے۔نجی ٹی وی ٹوئنٹی فور کے مطابق 36 سالہ ایرون فنچ نے نے 145 ون ڈے کر کٹ میچ کھیلے، جس میں سے 54 میچوں میں وہ ٹیم کے کپتان تھے۔ دو سال بعد ہی ان کی سر براہی میں ٹیم نے ون ڈے کرکٹ ورلڈ کپ جیت لیا۔ ایرون فنچ نے اپنے کیریئر میں 17 سنچریاں کیں اور آئی سی سی کی جانب سے بہترین کھلاڑی ہونے کا اعزاز بھی اپنے نام کیا ۔
[…] (مسائل نیوز) ٹی20 ورلڈکپ میں میزبان آسٹریلوی ٹیم کو انگلینڈ کے خلاف میچ سے قبل بڑا دھچکا لگ گیا۔ میڈیا […]
[…] نیوز)آسٹریلوی ٹی ٹوئنٹی ٹیم کے کپتان ایرون فنچ نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا۔،ایرون […]