MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

شہید بازمحمدکاکڑ فاونڈیشن کے چیئر مین ڈاکٹر لعل محمد کا کڑاخوت پبلک لائبریری کچلاک کا افتتاح کررہے ہیں

0 735

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

کوئٹہ(ویب ڈیسک)شہید باز محمد کاکڑ فاونڈیشن کے چیئر مین جناب ڈاکٹر لال محمد کاکڑ جو شہید باز محمد کاکڑ کے بھائی اور آرتھوپیڈک سرجن  ہے جناب لعل محمد کاکڑ شہداء 8اگست ڈیجیٹل لائبریری جو پچھلے پانچ سالوں سے شہر کوئٹہ میں ایک فعال ادارے کے طور پر کام کر رہی ہے

- Advertisement -

اور کوئٹہ شہر کا ایک منفرد ادارہ ہے ڈاکٹر لعل محمد کاکڑ کی خدمات کو سراہتے ہوئے پچھلے سال ژوب Imperialپبلک لائبر یری کا افتتاح کیا گیا جو ژوب کی پہلی پبلک لائبر یری تھی اور بلوچستان کے مختلف شہروں میں لائبر یر یوں کے قیام میں مصروف عمل رہی ہے جس میں نواں کلی کوئٹہ میں مولا داد میموریل لائبر یری کا قیام اور افتتاح کیا گیا

اس کے بعد کچلاک شہر کے اندر اخوت پبلک لائبر یری کا افتتاح کیا جو کچلاک شہر کے نوجوان نسل کے لئے ایک سال کی سخت کاوشوں کے بعد شروع کی جس میں نوجوان ساتھی سابق اسسٹنٹ کمشنر اوید بھٹی حمزہ خان کاکڑ اخوت فاؤنڈ…

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.