MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

چیئرمین واپڈا لیفٹیننٹ جنرل (ر) مزمل حسین کا مستعفی ہونے کا فیصلہ

0 352

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اسلام آباد(مسائل نیوز) چئیرمین واپڈا لیفٹیننٹ جنرل (ر) مزمل حسین نے مستعفی ہونے کا فیصلہ کیا ہے۔اے آر وائی نیوز کی رپورٹ کے مطابق لیفٹیننٹ جنرل (ر) مزمل حسین نے اپنا استعفی وزیراعظم شہبازشریف کو بھجوا دیا ہے۔

- Advertisement -

میڈیا رپورٹ کے مطابق لیفٹیننٹ جنرل (ر) مزمل حسین نے کہا ہے کہ موجودہ حکومت کے ساتھ کام نہیں کر سکتا جس کے باعث انہوں نے اپنے عہدے سے مستعفی ہونے کا فیصلہ کیا ہے۔انہوں نے کہا کہ ذاتی وجوہات کی بنا پر کام جاری نہیں رکھ سکتا۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.