MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

لڑکیوں کی نازیبا ویڈیوبناکر بلیک میل کرنےمیں ملوث دو گرفتارملزمان سےتحقیقات جاری،بشریٰ رند

0 535

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

کوئٹہ(ویب ڈیسک) وزیراعلی نےآئی جی پولیس کو ویڈیواسکینڈل کےسلسلےمیں تفتیش تیز کرنے کی ہدایت کی ہے بشریٰ رند

کوئٹہ: ویڈیو اسکینڈل کےسلسلےمیں ایف آئی اے سائبرکرائم ونگ سے بھی رابطہ کیاگیاہے،بشریٰ رندویڈیواسکینڈل میں ملوث ملزمان کوکیفرکردارتک پہنچایاجائےگا،پارلیمانی سیکڑیری اطلاعات بلوچستان بشری رندکوئٹہ:وزیراعلی عبدالقدوس بزنجو نے ویڈیو اسکینڈل کاسختی سے نوٹس لیتےہوئےملزمان کےخلاف سخت کارروائی کی ہدایت کی ہے پارلیمانی سیکڑیری اطلاعات بلوچستان بشری رند

کوئٹہ: ویڈیو اسکینڈل کی تحقیقات کےلئےایس ایس پی آپریشن عبدالحق عمرانی کی سربراہی میں ٹیم تشکیل دی ہے بشریٰ رند

- Advertisement -

کوئٹہ: ملزمان سےبرآمد موبائل،ویڈیوز اوریو ایس بیز کو فرانزک کےلئےپنجاب فرانزک لیبارٹری بھجوایا گیا ہے بشریٰ رند

کوئٹہ: دونوں ملزمان ہدایت اللہ اورخلیل 14 روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کی تحویل میں ہیں بشریٰ رند

کوئٹہ: لڑکیوں کی نازیبا ویڈیوبناکر بلیک میل کرنےمیں ملوث دو گرفتارملزمان سےتحقیقات جاری،بشریٰ رند

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.