MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

سوات کے مختلف علاقوں میں برفباری، موسم مزید سرد ہوگیا

0 13

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

سوات(مسائل نیوز)وادی سوات کے بالائی مقام کالام، مالم جبہ، مٹلتان، پلوگاہ، مہوڈنڈ اور اتروڑ میں برف باری سے موسم مزید سرد ہوگیا۔

- Advertisement -

نجی ٹی وی چینل ایکسپریس نیوز کے مطابق کالام میں اب تک چار انچ، مہوڈنڈ اور پلو گاہ میں ایک فٹ تک برف باری ریکارڈ ہوئی جبکہ برف باری کا سسلہ جاری ہے۔

شہری علاقوں میں ہلکی ہلکی بارش کا سلسلہ بھی جاری ہے، بارش اور برف باری سے موسم مزید سرد ہوگیا۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.