حکومت سرمایہ کاری کے فروغ کے لیے پرعزم ہے، وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی
کوئٹہ(مسائل نیوز)وزیراعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ بلوچستان میں غیرملکی سرمایہ کاروں کی دلچسپی میں نمایاں اضافہ دیکھنے میں آ رہا ہے
حکومت سرمایہ کاری کے فروغ کے لیے پرعزم ہے
- Advertisement -
سعودی سرمایہ کاروں نے توانائی، معدنیات، زراعت اور انفراسٹرکچر کے شعبوں میں سرمایہ کاری میں گہری دلچسپی ظاہر کی ہے
بلوچستان حکومت غیرملکی سرمایہ کاروں کو صوبے میں ہر ممکن سہولت اور سازگار ماحول فراہم کرے گی