مرغی کے گوشت کو ایک بار پھر پر لگ گئے، برائلر گوشت کی قیمت میں ہوشربا اضافہ کر دیا گیا
لاہور(مسائل نیوز)شہر میںپرچون سطح پر برائلر گوشت کی قیمت مزید 15روپے اضافے سی328روپے،زندہ برائلر مرغی کی قیمت10روپے اضافے سی226روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت170روپے فی درجن پر مستحکم رہی۔
- Advertisement -
یاد رہے کہ برائلر گوشت کی قیمت میںمجموعی طو رپر 29روپے فی کلو اضافہ ریکارڈکیا گیا۔