MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

پچاس سال سے زائد عمر کے 33 فیصد افراد کی ویکسینیشن ہو چکی ہے، اسد عمر

1 781

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

 پچاس سال سے زائد عمر کے 33 فیصد افراد کی ویکسینیشن ہو چکی ہے، اسد عمر

- Advertisement -

اسلام آباد(مسائل نیوز ڈیسک )وفاقی وزیر ،سربراہ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی)اسد عمر نے کہا ہے کہ کا 50 سال یا اس سے زائد عمر کے 33 فیصد افراد کی ویکسینیشن ہو چکی ہے ۔ٹوئٹر پر جاری بیان میں سربراہ این سی او سی نے کہا کہ 4 ہفتے قبل 50 سال سے زائد عمر والوں کو پہلی کورونا ویکسین کی ڈوز لگوانے کی شرح 21 فیصد تھی۔ انہوں نے کہا کہ 50 سال یا اس سے زائد عمر کے افراد کیلئے کورونا وائرس خطرناک ہے۔ انہوں نے کہا کہ براہِ کرم 50 سال اور زائد عمر کے افراد کو ویکسین لگانے کی ترغیب دیں۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.