پی ٹی آئی رکن پنجاب اسمبلی چوہدری مسعود کیخلاف نااہلی ریفرنس الیکشن کمیشن کو موصول ، عمران خان کو نوٹس جاری
لاہور /اسلام آباد (مسائل نیوز)پاکستان تحریک انصاف کے رکن پنجاب اسمبلی چوہدری مسعودکے خلاف پارٹی پالیسی سے انحراف پر نااہلی ریفرنس دائر کردیا گیا اسپیکر پنجاب اسمبلی کی جانب سے نااہلی ریفرنس الیکشن کمیشن کو موصول ہوگیا ہے جس کے بعد چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کونوٹس جاری کردیے گئے۔ نوٹس میں عمران خان کو 18جنوری کو خود یا بذریعہ وکیل پیش ہونے کی ہدایت کی گئی ہے جبکہ نوٹس میں کہا گیا کہ رکن پنجاب اسمبلی چوہدری مسعودکے خلاف انحراف کاڈکلریشن آپ کی طرف سے موصول ہوا۔نوٹس میں کہا گیا ہے کہ پیش نہ ہونے پر آپ کی عدم موجودگی میں کارروائی کی جائیگی۔
[…] نیوز)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین و سابق وزیر اعظم عمران خان نے پیشگوئی کی ہے کہ (ق) لیگ آگے چل کر پی ٹی آئی کا حصہ بن […]
[…] آباد (مسائل نیوز) حکام الیکشن کمیشن نے کہا ہے کہ جیسے بھی حالات ہوں الیکشن کمیشن انتخابات […]
[…] (مسائل نیوز) لاہور پولیس نے عمران خان کی عدم موجودگی کا فائدہ اٹھاتے ہوئے ان کے گھر کا دروازہ توڑ دیا، اندر […]