MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

تعلیم اور صحت صوبائی حکومت کی اولین ترجیحات میں شامل ہیں، وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی

0 32

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

کوئٹہ (مسائل نیوز)وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی سے یو این ایف پی اے (United Nations Population Fund) کے کنٹری ریپریزنٹیٹو لوائے شبانیہ (Luay Shabaneh) کی ملاقات

ملاقات میں پارلیمانی سیکرٹری پاپولیشن آغا عمر خان احمدزئی، چیف سیکرٹری بلوچستان شکیل قادر خان بھی شریک

ملاقات میں آبادی، ماں اور بچے کی صحت، نوجوانوں کی فلاح اور ڈیٹا پر مبنی پالیسی سازی پر تفصیلی تبادلہ خیال

بلوچستان میں آبادی سے متعلق مؤثر اور مربوط حکمت عملی کے لیے صوبائی ٹاسک فورس کے قیام پر اتفاق

وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ ایڈوکیسی اور ڈیٹا گورننس فریم ورک کے ذریعے پالیسی سازی کو جدید خطوط پر استوار کیا جائے گا

- Advertisement -

تعلیم اور صحت صوبائی حکومت کی اولین ترجیحات میں شامل ہیں

آبادی سے متعلق فیصلے مستند ڈیٹا اور شواہد کی بنیاد پر کیے جائیں گے

ماں اور بچے کی صحت کے اشاریوں میں بہتری کے لیے ادارہ جاتی اصلاحات ناگزیر ہیں

میر سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ نوجوانوں اور خواتین کی فلاح و بہبود صوبے کی پائیدار ترقی کے لیے کلیدی حیثیت رکھتی ہے

یو این ایف پی اے کا بلوچستان میں آبادی، صحت اور انسانی ترقی کے منصوبوں میں تعاون مزید مضبوط بنانے کا عزم

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.