MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

ایرانی حکومتی وفدکی گوادر آمد، بارڈر ٹریڈ سے متعلق معاملات پر تبادلہ خیال

0 223

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

گوادر (مسائل نیوز)اسلامی جمہوریہ ایران کا اعلی سطحی حکومتی وفد گوادر پہنچ گیا۔ ڈپٹی کمشنر گوادر کپٹن ریٹائرڈ جمیل احمد نے وفد کا استقبال کیا، اسلامی جمہوریہ ایران کا وفد گوادر میں پاکستان ایران بارڈر ٹریڈ سے متعلق مشترکہ جوائنٹ باڈر اجلاس میں شرکت کریں گے۔

- Advertisement -

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.