MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

جائیداد کے تنازع پر دیور نے بھابی، بھتیجے اور 2بھتیجیوں کو قتل کر دیا

0 544

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

گجرات (مسائل نیوز) جائیداد کے تنازع پر بھائی نے بھائی کی بیوی ، بیٹے اور 2بیٹیوں کو فائرنگ کر کے قتل کر دیا۔

- Advertisement -

نجی ٹی وی” 92 نیوز “کے مطابق واقعہ گجرات کے تھانہ ککرائی کے علاقہ شام پور میں پیش آیا ، پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ملزم صفدر کو گرفتار کرلیا ۔ وزیر اعلیی پنجاب نے واقعے کا نوٹس لیتے ہوئے آئی جی سے رپورٹ طلب کرلی۔

سردار عثمان بزدار کی جانب سے ملزم کے خلاف سخت قانونی کارروائی عمل میں لانے کی ہدایت کی گئی جبکہ مقتولین کے ورثاء کو انصاف کی فراہمی کی یقین دہانی کرائی گئی ۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.