MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

عمران خان پر بغاوت کا مقدمہ درج کرنے کے لئے بڑاقدم اٹھا لیا گیا

1 225

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اسلام آباد(مسائل نیوز)سابق وزیراعظم اور چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کیخلاف مقدمہ درج کرنے کی درخواست جمع کروا دی ہے۔درخواست کے متن کے مطابق عمران خان و دیگر کے خلاف زیر دفعات 120بی، 124اے، 506، 34/109 ت پ کے تحت اندراج مقدمہ کیا جائے۔عمران خان نے پاکستانی عوام میں پاک فوج اور حکومت پاکستان کے خلاف نفرت اور دشمنی پیدا کرنے کی بھرپور کوشش کی، انہوں نے عمران نیازی نے اپنے ساتھیوں کے ہمراہ منصوبہ بندی کے تحت پاکستانی عوام کو حکومت اور فوج کے خلاف بغاوت پر اکسایا۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

1 Comment
  1. […] ء میں قومی ٹیم کو ون ڈے ورلڈکپ جتوانے والی ٹیم کے کپتان عمران خان نے کہا ہے کہ قومی ٹیم بہت بہترین ہے اور انشا اللہ ہماری […]

Leave A Reply

Your email address will not be published.