MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

نال سے اغواء ہونے والے 19 مزدور 3 ماہ بعد بازیاب، تمام افراد کا تعلق سندھ سے ہے

0 54

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

خضدار(مسائل نیوز)تین ماہ قبل خضدار کے علاقے نال کلیڑی میں اغوا کیے گئے روڈ تعمیراتی کمپنی کے 19 مزدوروں کو گزشتہ روز رہا کر دیا گیا۔تفصیلات کے مطابق، تین ماہ پہلے تحصیل نال کے علاقے کلیڑی سے انیس مزدور اغوا کیے گئے تھے، جنہیں مختلف ذرائع سے رابطے اور کوششوں کے بعد محفوظ طریقے سے رہا کر دیا گیا۔ تمام رہا ہونے والے افراد صوبہ سندھ سے تعلق رکھتے ہیں۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.