MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق سے وزیر اعلیٰ بلوچستان سرفراز احمد بگٹی کی ملاقات۔

0 86

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اسلام آباد(مسائل نیوز)اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق سے وزیر اعلیٰ بلوچستان سرفراز احمد بگٹی کی ملاقات۔
ملاقات پارلیمنٹ ہاؤس اسلام آباد میں ہوئی،
ملاقات میں بلوچستان کی سیاسی، سماجی اور ترقیاتی صورتحال پر تفصیلی تبادلہ خیال۔
وزیر اعلیٰ بلوچستان سرفراز احمد بگٹی کو تبدیل کرنے کی افواہیں بے بنیاد ہیں
بلوچستان کی ترقی اور خوشحالی کیلئے بلوچستان کی اتحادی حکومت اپنا بھرپور کردار ادا کرتی رہے گی
بلوچستان کی ترقی پاکستان کی ترقی ہے
ملاقات میں بلوچستان میں جاری عوامی فلاح اور وفاقی تعاون پر گفتگو
بلوچستان میں جاری بڑے ترقیاتی منصوبے خوش آئند ہیں،
اسپیکر قومی اسمبلی کی جانب سے بلوچستان کیلئے ہر سطح پر مکمل تعاون کی یقین دہانی۔
صوبے کے عوام کے مسائل کو حل کرنا اولین ترجیح ہے

- Advertisement -

، اسپیکر سردار ایاز صادق نے کہا کہ کہوفاق اور صوبوں کے مابین رابطوں کے فروغ سے عوامی مسائل کو حل کرنے میں مدد ملے گی
دونوں رہنماؤں کا بلوچستان کی ترقی، امن اور خوشحالی کیلئے مل کر کام جاری رکھنے کی ضرورت پر زور ۔
وزیر اعلیٰ بلوچستان سرفراز احمد بگٹی کا اسپیکر قومی اسمبلی کی قیادت اور پارلیمانی خدمات کو خراجِ تحسین۔
وزیر اعلیٰ بلوچستان سرفراز احمد بگٹی کا بلوچستان اسمبلی میں ہونے والی قانون سازی میں قومی اسمبلی کے تعاون کو سراہا۔
سرفراز احمد بگٹی کی اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کی ایوان کی کارروائی کو خوش اسلوبی سے چلانے کی تعریف۔

وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی نے کیہا ہے کہ بلوچستان کے عوام اور سیکیورٹی فورسز دہشتگردی کے خلاف نبردآزما ہیں
پارلیمان صوبوں کی مضبوط آواز ہے

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.