MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

صدر مملکت ڈاکٹرعارف علوی نے 3 وفاقی وزراء سے حلف لے لیا

0 285

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اسلام آباد(مسائل نیوز)صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے 3 وفاقی وزراء سے ان کے عہدے کا حلف لے لیا۔نجی ٹی وی جیو کے مطابق ایوان صدر میں ہونے والی تقریب حلف برداری میں صدر عارف علوی نے وفاقی وزراء جاوید لطیف، سالک چوہدری اور آغا حسن بلوچ سے حلف لیا۔ تقریب حلف برداری میں وزیراعظم شہباز شریف بھی موجود تھے۔جن وفاقی وزراء نے عہدوں کا حلف لیا ان میں مسلم لیگ، ق لیگ اور بی این پی مینگل کے اراکین قومی اسمبلی شامل ہیں۔اس کے علاوہ صدر مملکت نے بی این پی کے محمد ہاشم نوتیزئی سے بھی وزیر مملکت

- Advertisement -

کے عہدے کا حلف لیا۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.