عمران خان کو چیئرمین تحریک انصاف کے عہدے سے ہٹانے کیلئے قدم اٹھا لیا گیا
لاہور (مسائل نیوز) عمران خان کو چیئرمین تحریک انصاف کے عہدے سے ہٹانے کے لئے لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر کر دی گئی۔درخواست محمد آفاق ایڈووکیٹ کی جانب سے دائر کی گی جس میں الیکشن کمیشن سمیت دیگر کو فریق بنایا گیا ہے۔ درخواست میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ الیکشن کمیشن نے عمران خان کو نااہل کردیا ہے جس کے بعد وہ پارٹی چیئرمین شپ کا عہدہ بھی پاس رکھنے کا قانونی جواز نہیں رکھتے۔ معزز عدالت سے استدعا ہے کہ عمران خان کو چیئرمین تحریک انصاف کے عہدے سے ہٹا کر نیا چیئرمین مقرر کرنے کا حکم دیا جائے۔
[…] (مسائل نیوز) چیئرمین تحریک انصاف عمران خان پر قاتلانہ حملے میں ملوث ملزم نوید کو لاہور منتقل کر […]
[…] (مسائل نیوز) میڈیکل بورڈ نے چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی میڈیکل رپورٹس کو تسلی بخش قرار دے دیا۔ […]
[…] آباد(مسائل نیوز) چیف جسٹس پاکستان نے چیئرمین تحریک انصاف عمران خان پر قاتلانہ حملے کا 24 گھنٹے میں مقدمہ درج کرنے کا حکم دے […]
[…] آباد(مسائل نیوز)چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے اسلام آباد کے علاوہ باقی شہروں میں اپنے کارکنوں کو […]
[…] (مسائل نیوز)چیئرمین تحریک انصاف کے گھر کے ارد گرد سیکیورٹی کی سخت حفاظتی دیوار بنا دی […]
[…] (مسائل نیوز) پاکستان تحریک انصاف کے چیئر مین عمران خان نے کہا ہے کہ مجھے پتہ ہے کہ راولپنڈی میں میری جان کو […]
[…] آباد (مسائل نیوز) چیئرمین تحریک انصاف و سابق وزیراعظم کے بنی گالہ کی بجائے لاہور جانے کی […]